تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِہادِ نَفْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِہادِ نَفْس کے معانیدیکھیے
جِہادِ نَفْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نقش کشی، اپنے نفس پر قابو پانا
شعر
حسن سلوک ہم کو ہوا ہے جہاد نفس
قلب شہید کو تھی جو عشق مجاہدات
ہر دم جہاد نفس میں تکبیر ہے بلند
سر پر ہے تیغ جبر مگر ہے بپا نماز
خدا کا گھر ہو جو ٹوٹے جہاد نفس سے دل
خراب ہو تو بنے لا مکاں یہ خانۂ عشق
English meaning of jihaad-e-nafs
Noun, Masculine
- to control your senses, self control
जिहाद-ए-नफ़्स के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इन्दियरों को मारना, अपनी इन्द्रियों पर क़ाबू पाना, आत्म-संयम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِہادِ نَفْس)
جِہادِ نَفْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔