تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَرنَہ" کے متعقلہ نتائج

جِگَرنَہ

ایک قسم کا بگلا، آبی پرندہ بر وزن درمنہ، بعض نے اسے کلنگ کی جنس سے بتا یا ہے، گردن لمبی ہوتی ہے اور گردن پر بال سیاہ ہو تے ہیں، جن کو سلاطین اپنی ٹوپی میں لگاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَرنَہ کے معانیدیکھیے

جِگَرنَہ

jigarnaजिगरना

اصل: فارسی

مادہ: جِگَر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جِگَرنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بگلا، آبی پرندہ بر وزن درمنہ، بعض نے اسے کلنگ کی جنس سے بتا یا ہے، گردن لمبی ہوتی ہے اور گردن پر بال سیاہ ہو تے ہیں، جن کو سلاطین اپنی ٹوپی میں لگاتے تھے

Urdu meaning of jigarna

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka bagulaa, aabii parindaa bar vazan dar mu.nh, baaaz ne use kulang kii jins se bataayaa hai, gardan lambii hotii hai aur gardan par baal syaah hote hain, jin ko salaatiin apnii Topii lagaate thay

English meaning of jigarna

Noun, Masculine

  • a species of crane

जिगरना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जलीय पक्षी कुछ शोधकर्ताओं ने उसे कुलंग प्रजाति से बताया है गर्दन लंबी होती है और गर्दन पर बाल काले होते हैं जिसको राजा आदि अपने मुकुट में लगाते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِگَرنَہ

ایک قسم کا بگلا، آبی پرندہ بر وزن درمنہ، بعض نے اسے کلنگ کی جنس سے بتا یا ہے، گردن لمبی ہوتی ہے اور گردن پر بال سیاہ ہو تے ہیں، جن کو سلاطین اپنی ٹوپی میں لگاتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِگَرنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِگَرنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone