تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

دَم غَنیمَت ہونا

قابلِ قدر ہونا، متبرک ہونا

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ سَمَجْھنَاْ

رک : موقع غنیمت جاننا ۔

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ جَاْنْنَاْ

مناسب وقت دیکھ کر کام کرنا، حالات سازگار سمجھنا

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوکْنا کے معانیدیکھیے

جھوکْنا

jhoknaaझोकना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

جھوکْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈگمگانا ، ادھر اُدھر ہلنا ، جھولنا ، لڑکھڑانا
  • کُوڑا کرکٹ یا پُھون٘س وغیرہ تنور یا بھاڑ میں بطور این٘دھن ڈالنا ، تنور یا بھاڑ گرم کرنا
  • ٹیڑھا ہونا ، (فائر کرنے کے لیے) بندوق سے نشانہ لینا ، نشانہ بان٘دھنا ؛ جھکانا ؛ حملہ کرنا (کسی پر) جھپٹنا ، جھپٹا مارنا ؛ بندوق کا رخ کسی کی طرف کرنا ، گفتگو کا نشانہ بنانا
  • رک : جُھکنا
  • خرچ کرنا ، برباد کرنا ، صرف کرنا
  • ڈالنا ، پھین٘کنا.
  • لگانا ، کھپانا (کسی بات پر جبراً) آمادہ کرنا.
  • بے پروائی سے (بیٹی کو) کسی کے پلے بان٘دھ دینا ، بری جگہ شادی کر دینا.
  • ہلاکت میں ڈالنا ، خطرے میں ڈالنا
  • تولنا.
  • آگ میں ڈالنا ، کُوڑا کرکٹ کو آگ لگانا

اسم، مذکر

  • تنور بھٹّی یا بھاڑ گِرم کرنے کا این٘دھن
  • شکر سازی کے کارخانے کی بھٹّی میں اینّدھن ڈالنے کا ایک قسم کا چمٹا ، دسپنا

Urdu meaning of jhoknaa

Roman

  • Dagmagaanaa, idhar udhar hilnaa, jhuulana, la.Dkha.Daanaa
  • kuu.o.Daa krikeT ya phuu.ons vaGaira tanuur ya bhaa.D me.n bataur indhan Daalnaa, tanuur ya bhaa.D garm karnaa
  • Te.Dhaa honaa, (faayar karne ke li.e) banduuq se nishaanaa lenaa, nishaanaa baandhnaa ; jhukaanaa ; hamla karnaa (kisii par) jhapaTnaa, jhapTa maarana ; banduuq ka ruKh kisii kii taraf karnaa, guftagu ka nishaanaa banaanaa
  • ruk ha jhuknaa
  • Kharch karnaa, barbaad karnaa, sirf karnaa
  • Daalnaa, phenknaa
  • lagaanaa, khapaanaa (kisii baat par jabran) aamaada karnaa
  • beparvaa.ii se (beTii ko) kisii ke palle baandh denaa, barii jagah shaadii kar denaa
  • halaakat me.n Daalnaa, Khatre me.n Daalnaa
  • taulnaa
  • aag me.n Daalnaa, kuu.o.Daa krikeT ko aag lagaanaa
  • tanuur bhaTTii ya bhaa.D garm karne ka indhan
  • shukr saazii ke kaarKhaane kii bhaTTii me.n indhan Daalne ka ek kism ka chimTaa, dasapnaa

English meaning of jhoknaa

Transitive verb

  • thrust something in or out
  • to throw
  • spend, put to use
  • put something to work
  • walking intoxicatingly
  • put in trouble

Noun, Masculine

झोकना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • = झोंकना

جھوکْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

مثنوی غنیمت

مولوی غنیمت کی مشہور فارسی مثنوی

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

دَم غَنیمَت ہونا

قابلِ قدر ہونا، متبرک ہونا

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ سَمَجْھنَاْ

رک : موقع غنیمت جاننا ۔

مَوْقََعْ غَنِیْمَتْ جَاْنْنَاْ

مناسب وقت دیکھ کر کام کرنا، حالات سازگار سمجھنا

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone