تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلّی" کے متعقلہ نتائج

بَیتُ الخَلاء

وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں، بول و براز سے فراغت پانے کا کمرہ، طہارت خانہ، صحت خانہ، پاخانہ، جائے ضرور، جائے ضرورت، تشت خانہ، آشتن، سنڈاس، گلہ، لیٹرین، مبال، ٹٹی

مَرْدانَہ بَیتُ الخَلا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلّی کے معانیدیکھیے

جِھلّی

jhilliiझिल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: بشریات

جِھلّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باریک پردہ، جو گوشت کے مختلف حصوں پر مختلف صورتوں سے منڈھا ہوتا ہے
  • آن٘کھ کا جالا
  • باریک پوست (انسان یا حیوان کا)، حیوان کی پتلی کھال، جو لکھائی کے لئے تیار کی جاتی ہے
  • پتلا اور باریک چھلکا، پردہ
  • (مجازاََ) باریک اور پتلی چیز
  • پردہ، جو نو زائید بچے کے اوپر ہوتا ہے، درخت کی اندرونی چھال، معدے کے اندر کا پتلا چمڑا

اسم، مؤنث

  • جھلّکا، جھین٘گر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhillii

Noun, Masculine

  • inner bark (of a tree)
  • membrane, thin skin, pellicle, the omentum or caul, inner skin (of the stomach, etc.)
  • parchment
  • sclera, white outer layer coating the eyeball
  • something very thin
  • thin skin, membrane

Noun, Feminine

  • an insect that produces a chirping sound, cricket

Adjective, Feminine

  • ill-tempered, waspish (woman)

झिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झींगुर।
  • एक पतला और पारदर्शक आवरण; परत; तह
  • फलों आदि के ऊपर का उक्त प्रकार का बहुत पतला छिलका
  • झींगुर
  • दीप्ति
  • दिये की बाती
  • सूर्य की रोशनी
  • मलाई की पतली-सी परत
  • नेत्रों का जाला नामक रोग
  • उबटन आदि लगाने से शरीर से छूटी मैल की परत
  • रंग लगाने का कपड़ा
  • एक प्रकार का बाजा।

جِھلّی کے مترادفات

جِھلّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone