تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھیر جھیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جِھیر

دھجّی، پارہ ٹکڑا (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

جِھیر جِھیر

پارہ پارہ ٹکڑے ٹکڑے دھجی دھجی لیر لیر

جِھیری

پارہ پارہ کیا ہوا، دھجّی دھجّی

جِھیرنا

(دھوبی) مسالہ لگا کر میلے کپڑے کو پہلی بار معمولی طور پر بغیر ملے دلے دھونا ، کھنْگالنا

جِھیر جھیر کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، بارہ پارہ کر دینا پھاڑ ڈالنا

جِھیر جھیر ہونا

جھیر جھیر کرنا (رک) کا لازم ، کپڑے میلے چکٹ ہی نہیں جھیر جھیر تھ ے

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

جِھرجِھری آواز

ناصاف آواز، جو ٹھیک نہ نکلے

جِھری کا رَنْدَہ

لکڑی کی سطح باریک درز بنانے کا رندہ ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں.

جِھراؤ

رساؤ ،نکاس ، سوت.

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جِھرار

جِھری ، درز ،شگاف.

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھیر جھیر کَرنا کے معانیدیکھیے

جِھیر جھیر کَرنا

jhiir-jher karnaaझीर-झेर करना

  • Roman
  • Urdu

جِھیر جھیر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، بارہ پارہ کر دینا پھاڑ ڈالنا

Urdu meaning of jhiir-jher karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De Tuk.De karnaa, baarah paara kar denaa phaa.D Daalnaa

झीर-झेर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • टुकड़े टुकड़े करना, पारा-पारा कर देना, फाड़ डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِھیر

دھجّی، پارہ ٹکڑا (عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

جِھیر جِھیر

پارہ پارہ ٹکڑے ٹکڑے دھجی دھجی لیر لیر

جِھیری

پارہ پارہ کیا ہوا، دھجّی دھجّی

جِھیرنا

(دھوبی) مسالہ لگا کر میلے کپڑے کو پہلی بار معمولی طور پر بغیر ملے دلے دھونا ، کھنْگالنا

جِھیر جھیر کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، بارہ پارہ کر دینا پھاڑ ڈالنا

جِھیر جھیر ہونا

جھیر جھیر کرنا (رک) کا لازم ، کپڑے میلے چکٹ ہی نہیں جھیر جھیر تھ ے

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

جِھرجِھری آواز

ناصاف آواز، جو ٹھیک نہ نکلے

جِھری کا رَنْدَہ

لکڑی کی سطح باریک درز بنانے کا رندہ ، اس کو درز کا رندہ بھی کہتے ہیں.

جِھراؤ

رساؤ ،نکاس ، سوت.

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جِھرار

جِھری ، درز ،شگاف.

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھیر جھیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھیر جھیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone