تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھینگر" کے متعقلہ نتائج

جھینگر

ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

جِھینگَر لَگْنا

جھینٗگر کا کپڑوں وغیرہ کو کھا جانا

جِھینْگُر چاٹنا

(cloth) be moth-eaten, be infested by crickets

جِھینگَر کا چاٹ جانا

رک : جھیٗگر لگنا ۔

جِھینْگُرَوں

بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑے جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے

جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں

جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

پَرائے مال پَر جِھینگَر ناچے

پرایا مال ہاتھ لگ جانے پر خوش ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے

پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل

اردو، انگلش اور ہندی میں جھینگر کے معانیدیکھیے

جھینگر

jhii.ngurझींगुर

وزن : 22

جمع: جِھینْگُرَوں

موضوعات: حشرات

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جھینگر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

شعر

Urdu meaning of jhii.ngur

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka ba.Dii ba.Dii muunchho.n vaala kii.Daa jo kono.n khaddro.n me.n rahtaa hai aur aksar kap.De kaaGaz vaGaira ko chaaT jaataa hai bolne me.n jhii.n jhii.n kii nikaaltaa huy

English meaning of jhii.ngur

Noun, Masculine

  • cricket, a jumping orthopterous insect

झींगुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का बड़ी बड़ी मोनि वाला बरसाती कीड़ा जो कोनों खद्दरों में रहता है और अक्सर कपड़े काग़ज़ वग़ैरा को चाट जाता है और झी झी झें झें की आवाज़ निकालता है, झिल्ली

جھینگر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھینگر

ایک قسم کا بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑا جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے اور اکثر کپڑے کاغذ وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے بولنے میں جھیں جھیں کی آواز نکالتا ہے

جِھینگَر لَگْنا

جھینٗگر کا کپڑوں وغیرہ کو کھا جانا

جِھینْگُر چاٹنا

(cloth) be moth-eaten, be infested by crickets

جِھینگَر کا چاٹ جانا

رک : جھیٗگر لگنا ۔

جِھینْگُرَوں

بڑی بڑی مونچھوں والا کیڑے جو کونوں کھدروں میں رہتا ہے

جِھینگَر بیٹھے بُقچے پَر کَہے کہ ہَم مالِکْ ہَیں

جھینٗگر کپڑوں کے بقچے کولگ جائے تو کچھ چھوڑتا ہی نہیں

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

پَرائے مال پَر جِھینگَر ناچے

پرایا مال ہاتھ لگ جانے پر خوش ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے

پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھینگر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھینگر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone