تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھَٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جھَٹ پَٹ کے معانیدیکھیے
جھَٹ پَٹ کے اردو معانی
فعل متعلق
- تُرنت، فوراً، جلدی سے
- جلدی، تیزی، آسانی
- تکرار (قدیم)
شعر
خدا جانے آپس میں کیا پیش آئے یہ تاخیر و تعجیل کیا رنگ لائے
ہمارا ارادہ کہ فوراً نہ دیں دل تمہاری تمنا کہ مل جائے جھٹ پٹ
قیامت نہ اٹھے کہ اٹھے جہاں میں مگر بالیقیں میں تو اٹھوں گا جھٹ پٹ
تہ قبر جس وقت مجھ کو ملے گی سر قبر کچھ ان کے قدموں کی آہٹ
کوئی اس ستم گر کو آگاہ کر دے کہ باز آئے آزار دینے سے جھٹ پٹ
ادھر کی ادھر آج ہوتی ہے دنیا مریض محبت بدلتا ہے کروٹ
English meaning of jhaT-paT
Adverb
- quickly, immediately, swiftly, hurriedly, instantaneously, within no time
- easily
- repetition
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جھَٹ پَٹ)
جھَٹ پَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔