تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھلا" کے متعقلہ نتائج

تَبَسُّم

مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں

تَبَسُّم فَِزا

مسکراہٹ بڑھانے والا، مسکراہٹ والا

تَبَسُّم آمیز

مسکراہٹ ملا، خوشی کا، مسکراہٹ بھرا

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

تَبَسُّم اَفشاں

مسکرانے والا، جو ہر وقت مسکراتا رہے

تبسم کناں

مسکراتا ہوا، مسکرانے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

تَبَسُّم کَرنا

ہن٘سنا، مسکرانا، کسی بات پر ہن٘سنا

تَبَسُّمِ بَرْق

بجلی کی چمک.

تَبَسُّمِ مِینا

(مجازاً) صراحی سے شراب نکلنے کی آواز، کنایہ ہے صراحی سے شراب نکلنے کی آواز کا

تَبَسُّمِ زیرِ لَب

ہلکی مسکراہٹ، زیر لب مسکرانے کا عمل

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

رَنْگِیں تَبَسُّم

نِیم تَبَسُّم

ہلکی مسکراہٹ ، زیر لب تبسم ۔

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

رَنْگِینیِٔ تَبَسُّم

مَوج تَبَسُّم

(کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے

مَوجَۂ تَبَسُّم

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جھلا کے معانیدیکھیے

جھلا

jhallaaझल्ला

وزن : 22

جھلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جَھلّانا (رک) سے مشتق ، تراکیب مستعمل.
  • ایسا شخص جس کا مزاج چڑ چڑا ہو اور بات بات پر غصہ اور زبان درازی کرے ، بد مزاج ، تیز ، غصہ ور.
  • مین٘ھ کی بوچھاڑ ، بارش کا زور سے تھوڑی دیر کے لیے بیسنا ، رک : جھالا.
  • اون٘چی باڑ کا بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اُٹھانے کے لائق بوجھ بھرا جا سکے.
  • وہ کم عقل زبان دراز جو اپنے افعال و حرکات کو درست سمجھے مگر اصل میں وہ حماقت پر مبنی ہوتے ہیں جن میں بد طینتی کا دخل نہیں ہوتا
  • بے وقوف ، خبط الحواس، پاگل.
  • مغلوب الغضب ؛ کڑوا ؛ مرچ کے مزے کا ؛ شہْوَتی ؛ شہْوَت پرست.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhallaa

Noun, Masculine

झल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृक्ष की लचकदार टहनियों से बना हुआ बड़ा टोकरा; झाबा
  • तेज़ हवा के साथ बारिश की झड़ी; बौछार; झंझा
  • तंबाकू की पत्तियों के चकत्ते।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone