تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکَّڑ" کے متعقلہ نتائج

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکَّڑ کے معانیدیکھیے

جَھکَّڑ

jhakka.Dझक्कड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جَھکَّڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تند و تیز ہوا جس میں غُبار بھی اُڑے، آن٘دھی، طوفان باد، تیز جھون٘کا، تھپیڑا
  • (مجازاً) دُھن، فکر، اُدھیڑبُن، دھیان، خیال
  • دوہتھڑ، تھپڑ، ٹکّر

صفت

  • بہت جھک جھک کرنے والا، بدمزاج، جھکّی

شعر

English meaning of jhakka.D

Noun, Masculine

  • blast of air, strong wind, gale, squall, storm, hurricane, tempest
  • (Figurative) strong desire, planning, scheme
  • wind storm

Adjective

  • stubborn, perverse

झक्कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज हवा जिसमें धूल भी उड़ती है, तेज आँधी, झंझावात, तूफान, तीव्र वायु, अंधड़
  • (लाक्षणिक) व्याकुलता, उधेड़बुन, चिंता, फ़िक्र
  • टक्कर
  • (सांकेतिक) प्रबल इच्छा
  • (सांकेतिक) योजना

विशेषण

  • बहुत झक-झक करने वाला, बदमिज़ाज, झक्की

جَھکَّڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکَّڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکَّڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone