تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھگْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا کے معانیدیکھیے
جَھگْڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد
- بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف
- قصّہ، قضیہ، الجھن
- جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا
- (طب) ایک بیل جو کی جڑ دواؤں میں مستعمل ہے، پتّے، بان٘س کے پتّوں کی طرح سبز رن٘گ اور پھول زرد رن٘گ کے پان٘چ پن٘کھڑیوں کے اوپر پھول کی پتّیاں دبیز اور کن٘ول کی پتّیوں کی طرح ہوتی ہیں اس کی جڑ روئی کی طرح ان٘گلی کے برابر ہوتی ہے ، جڑ اکھیڑ نے سے چھ چھ ماہ تک خشک نہیں ہوتی اور وہی پھوٹ نکلتی ہے، کلکلاری
شعر
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
ساری دنیا سے لڑے جس کے لیے
ایک دن اس سے بھی جھگڑا کر لیا
اے عشق کہیں لے چل یہ دیر و حرم چھوٹیں
ان دونوں مکانوں میں جھگڑا نظر آتا ہے
صلح جس سے رہی میری تا زندگی
اس کا سارے زمانے سے جھگڑا سا تھا
اسے دل سے بھلا دینا ضروری ہو گیا ہے
یہ جھگڑا ہی مٹا دینا ضروری ہو گیا ہے
English meaning of jhag.Daa
Noun, Masculine
- a kind of plant his root uses in herbal medicine
- fray, quarrel, dispute, wrangle, squabble, brawl, trouble
झगड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो मनुष्यों का परस्पर आवेशपूर्ण विवाद, लड़ाई, टंटा, बखेड़ा, कलह, हुज़्ज़त, तकरार
- वह चीज़ या बात जो झगड़े की वजह हो
- दंगा, फ़साद, उपद्रव
- मुकदमा
- (चिकित्सा) एक बेल जिसकी जड़ औषधि में उपयोग होती है। यह जड़ उखड़ने से छः माह तक सूखती नहीं और उसमें अंकुर फूट जाते हैं, कलकलारी
جَھگْڑا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا)
جَھگْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔