تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھانجھا" کے متعقلہ نتائج

جھانجھا

بکھیڑا، جھگڑا، جھان٘جھ

جھانجھ اُتارْنا

غصہ اتارنا.

مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا

اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جھانجھا کے معانیدیکھیے

جھانجھا

jhaa.njhaa झाँझा

وزن : 22

دیکھیے: جھانج

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جھانجھا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بکھیڑا، جھگڑا، جھان٘جھ
  • فصل میں لگنے والا ایک کیڑا، جو ترکاری وغیرہ کے پتوں پر ہوتا ہے
  • سوراخ دار پلی، چھنا، چھننا
  • گھی اور چینی کے ساتھ بھونی ہوئی دھان کی پھن٘کی

Urdu meaning of jhaa.njhaa

  • Roman
  • Urdu

  • bakhe.Daa, jhag.Daa, jhaanjh
  • fasal me.n lagne vaala ek kii.Daa, jo tarkaarii vaGaira ke patto.n par hotaa hai
  • suuraaKhdaar palii, chhanna, chhinna
  • ghii aur chiinii ke saath bhavnii hu.ii dhaan kii phankii

झाँझा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फसल के पत्ते आदि खा जाने वाले कुछ छोटे कीड़ों का एक वर्ग
  • वह बड़ा पौना जिससे कड़ाही में सेव (नमकीन पकवान) छाना या गिराया जाता है
  • घी और चीनी के साथ भूना हुआ धान
  • बखेड़ा, झगड़ा, झंझट
  • छलनीदार वस्तु, चलनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانجھا

بکھیڑا، جھگڑا، جھان٘جھ

جھانجھ اُتارْنا

غصہ اتارنا.

مانگ جانچ کے گَئے جھانْجھا ، مانگ لیں تو لَگے لاجا

اگر دے دیں تو غصہ آئے ، اگر واپس لے لے تو شرم آئے ، اس کے متعلق کہتے ہیں جو کوئی چیز مجبوراً دے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھانجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھانجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone