تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانجھا" کے متعقلہ نتائج

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مانجھا مانجھی

بار بار مانجھنے کا عمل ، بار بار جلا دینا یا صیقل کرنا .

جوڑا مانجھا کَرْنا

رسم و راہ قائم کرنا ، ربط و ضبط رکھنا

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

ڈور پَر مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

ڈور کا مانجھا

پتنگ کی ڈور دھار پیدا کرنے کے لیے شیشیه کوٹ کر چاولوں کی لبدی میں ملا کر سوتا ہوا دھاگا

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

ڈور کو مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

ڈور کو مانْجھا لَگانا

starch kite-string for flying

جَوانی میں مانْجھا ڈِھیلا

جوان ہوتے ہوئے کمزوری کا اظہار، جوانی کے باوجود ڈھیلا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مانجھا کے معانیدیکھیے

مانجھا

maa.njhaaमाँझा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مانجھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے
  • وہ زرد پوشاک جو مائیوں میں دولھا دلہن کو پہنائی جاتی ہے
  • وہ میدان جو دریا کے دونوں طرف ہو اور طغیانی کی حالت میں اس پر پانی گزرے
  • دولھا دلہن کا شادی سے دو چار روز پہلے باہر کی آمد و رفت موقوف کرکے گوشے میں بیٹھنا، مائیوں
  • وہ دعوت جو دولھا کی طرف سے شادی سے پہلے دی جاتی ہے
  • چارپائی، پلنگ
  • درخت کا تنا

شعر

Urdu meaning of maa.njhaa

  • Roman
  • Urdu

  • patang la.Daane kii Dor suu.ntane ka masaala jo kaanch ka safuuf chaavlo.n kii labdii me.n mila kar aur rang Daal kar banaayaa jaataa hai
  • vo zard poshaak jo maa.iyo.n me.n duulhaa dulhan ko pahnaa.ii jaatii hai
  • vo maidaan jo dariyaa ke dono.n taraf ho aur tuGyaanii kii haalat me.n is par paanii guzre
  • duulhaa dulhan ka shaadii se do chaar roz pahle baahar kii aamad-o-rafat mauquuf karke goshe baiThnaa, maa.ii.o.n
  • vo daavat jo duulhaa kii taraf se shaadii se pahle dii jaatii hai
  • chaarpaa.ii, palang
  • daraKht ka tanaa

English meaning of maa.njhaa

Noun, Masculine

  • a paste composed of wax, oil (or white of egg), and pounded glass, (applied to a kite-string, to cut that of another with)
  • yellow dress worn by bride and bridegroom before wedding as a wedding custom, celebration or feast of this occasion
  • a feast given by a bridegroom previous to the wedding
  • a bed
  • trunk of a tree

माँझा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतंग की डोर को मज़बूत करने के लिए लगाया जाने वाला शीशे का बुरादा और लेई
  • माँझा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانجھا

پتنگ لڑانے کی ڈور سونتنے کا مسالا جو کانچ کا سفوف چاولوں کی لبدی میں ملا کر اور رنگ ڈال کر بنایا جاتا ہے

مانجھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

مانجھا دینا

پتن٘گ کی ڈور پر مانجھا پھیرنا یا لگانا ۔

مانجھا مانجھی

بار بار مانجھنے کا عمل ، بار بار جلا دینا یا صیقل کرنا .

جوڑا مانجھا کَرْنا

رسم و راہ قائم کرنا ، ربط و ضبط رکھنا

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

ڈور پَر مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

ڈور کا مانجھا

پتنگ کی ڈور دھار پیدا کرنے کے لیے شیشیه کوٹ کر چاولوں کی لبدی میں ملا کر سوتا ہوا دھاگا

اُوپَر چھائیں مانجھا، بِھیتَر پِلائیں گانجا

ظاہر داری میں اچھی طرح ملتے جلتے ہیں اور باطن میں ایذا پہنچاتے ہیں ۔

ڈور کو مانجھا دینا

(پتنگ بازی) باریک پسا ہوا شیشہ چاولوں کی لُبدی میں ملا کر دھاگے یا ڈور پر لگانا تاکہ مان٘جھا تیار ہو جائے ، ڈور سُوتنا.

ڈور کو مانْجھا لَگانا

starch kite-string for flying

جَوانی میں مانْجھا ڈِھیلا

جوان ہوتے ہوئے کمزوری کا اظہار، جوانی کے باوجود ڈھیلا پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone