تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھائِیں جَھپّا" کے متعقلہ نتائج

جھائِیں

عکس، سایہ، جھلک

جھائِیں جَھپ

جھلک دکھا کر جلدی سے چُھپ جانے کا عمل

جھائِیں کرنا

(ندافّی) روئی کے ریشوں کو دھنْکی کی ضرب سے اڑا کر پھیلانا.

جھائِیں مائیں

بچوں کا ایک کھیل جس میں چکپھیری پھرتے جاتے ہیں اور جھائیں مائیں (مائی) کوّوں کی برات آئی، کہتے جاتے ہیں

جھائِیں پُھوئِیں

اللہ نہ کرے، ایسا کبھی نہ ہو

جھائِیں جَھپّا

جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

جھائِیں جَھپے بَتانا

دھوکا دینا، چکما دینا

جھائیں جھائِیں

بے معنی شور و غوغا، حُجّت ، تکرار، بک بک، جھک جھک

اردو، انگلش اور ہندی میں جھائِیں جَھپّا کے معانیدیکھیے

جھائِیں جَھپّا

jhaa.ii.n-jhappaaझाईं-झप्पा

اصل: ہندی

وزن : 2222

موضوعات: اصطلاحاً

جھائِیں جَھپّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلدی سے جھلک دکھاکر چھپ جانا، (اصطلاح) دھوکا، فریب

English meaning of jhaa.ii.n-jhappaa

Noun, Masculine

झाईं-झप्पा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी से झलक दिखाकर छुप जाना, पारिभाषिक शब्द: धोका, छल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھائِیں جَھپّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھائِیں جَھپّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone