تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھاڑ کا کانٹا" کے متعقلہ نتائج

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جھاڑ کا کانٹا کے معانیدیکھیے

جھاڑ کا کانٹا

jhaa.D kaa kaa.nTaaझाड़ का काँटा

موضوعات: کنایۃً

Roman

جھاڑ کا کانٹا کے اردو معانی

  • (کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.
  • (کنایۃً) مصیبت ، آفت، دکھ کا سبب.
  • ۔(کنایۃً لڑکا۔ جنگجو۔ بدخو۔ وہ شخص جس سے پیچھا چڑھانا مشکل ہو۔

Urdu meaning of jhaa.D kaa kaa.nTaa

Roman

  • (kanaa.en) badkhuu, la.Daakaa, jangjuu, vo shaKhs jis se piichhaa chhu.Daanaa mushkil ho
  • (kanaa.en) musiibat, aafat, dukh ka sabab
  • ۔(kanaa.en la.Dkaa। jangjuu। badKhuu। vo shaKhs jis se piichhaa cha.Dhaanaa mushkil ho

English meaning of jhaa.D kaa kaa.nTaa

  • one who is difficult to get rid of, one who clings like burr

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھاڑ کا کانٹا

(کنایۃً) بد خو ، لڑاکا ، جن٘گجو ، وہ شخص جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو.

جھاڑ کا کانٹا ہونا

پیچھے پڑ جانا، پیچھا نہ چھوڑنا.

جھاڑ کا کانٹا ہو جانا

درپئے آزار ہونا ، خلش پیدا کرنا.

جھاڑ کا کانٹا بَنْنا

پیچھا لے لینا، پیچھے پڑ جانا

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھاڑ کا کانٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھاڑ کا کانٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone