تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جزی" کے متعقلہ نتائج

جزی

جز (رک) سے منسوب ، کلی کی ضد .

جَزِیرَہ

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو چاروں طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہو، ٹاپو

جزیرہ نُما

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو تین طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہوا ہو

جِزْیَہ

وہ شرعی محصول جو اسلامی حکومت غیر مسلم رعیت سے اس کی جان و مال کے تحفظ کے عوض میں وصول کرے

جَزِیلَہ

جزیل (رک)

جُزی زور

جزی زور کسی جسم کے دو متصل حصوں کے درمیان اس وقت پایا جاتا ہے جب کہ دونوں حصے ایک دوسرے پر جانباً تماسی سطح پر معاسی سمت میں مساوی اور مقابل قوتوں کا عمل کریں .

جِزْیَہ باندْھنا

جزیہ مقرر کرنا، جزیہ لگانا یا عائد کرنا

جُزی فَساد

مسخ کا فساد یا جزی فساد زواینی ہٹاؤ ہے جو جزی زور سے پیدا ہوتا ہے .

جَزِیَل

توڑے دار بندوق جو فلیتے یا شستابے سے چلائی جائے، توڑا

جَزِیْل

بہت، وافر، کثیر، فراواں

چَہار جُزی

چارا اجزا سے مرکب ، جس میں چار چیزیں شامل ہوں ، چار جزو والا.

سِہ جُزی

تین کا جُز ، تین حِصّوں میں مُنقسم.

دو جُزی

رک : دو جزا .

نُقصانِ جُزی

(قانون) بحری بیمہ میں اشیا کا ایسا نقصان جو پورے طور پر ہو کر جزوی ہوا ہو، اس صورت میں بیمہ کرنے والوں کو اسی تناسب سے رقم ادا کرنی ہوتی ہے، جزئی یا جزوی نقصان

اردو، انگلش اور ہندی میں جزی کے معانیدیکھیے

جزی

jaziiजज़ी

وزن : 12

جزی کے اردو معانی

صفت

  • جز (رک) سے منسوب ، کلی کی ضد .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone