تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَذْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَذْب کے معانیدیکھیے
جَذْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کشش، کھنچاؤ
- چوس لیے جانے کا فعل
- (لسانیات) ایک حرف کا کسی دوسرے حرف میں مدغم ہو جانا
- مل جانا، ضم ہو جانا
- (قصوف) بلا ارادہ کشش محبت خالق، بیخودی کی حالت جو محذوب فقیروں کے ساتھ مخصوص ہے
- جوش، جذبہ، ولولہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
میں اپنی جاں میں اسے جذب کس طرح کرتا
اسے گلے سے لگایا لگا کے چھوڑ دیا
ابھی تو کچھ خلش سی ہو رہی ہے چند کانٹوں سے
انہیں تلووں میں اک دن جذب کر لوں گا بیاباں کو
گھاس میں جذب ہوئے ہوں گے زمیں کے آنسو
پاؤں رکھتا ہوں تو ہلکی سی نمی لگتی ہے
English meaning of jazb
Noun, Masculine
- attraction, allurement, drawing
- absorption
- mental absorption
जज़्ब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आकर्षण, खिंचाव
- चूस लिए जाने की प्रक्रिया
- (भाषाविज्ञान) एक अक्षर का किसी दूसरे अक्षर में विलीन हो जाना
- मिल जाना, विलय हो जाना
- (सूफ़ीवाद) बिना संकल्प प्रेमी का ईश्वरीय प्रेम की ओर आकर्षण, बेख़ुदी की अवस्था जो केवल ब्रह्मलीन फ़क़ीरों के साथ विशेष है
- जोश, जज़्बा, उमंग
جَذْب کے مترادفات
جَذْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَذْب)
جَذْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔