تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

تَرْجِیحی سُلُوک

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

اَہلِ سُلوک

صوفی، ارباب طریقت

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

چلتے ہاتھ سلوک کر لو

جب تک طاقت ہے اچھے کام کر لو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب کے معانیدیکھیے

جَواب

javaabजवाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جابَ

جَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

    مثال - محنت کرنے کے باوجود امتحان میں وہ سوالوں کا جواب نہ دے سکا

  • رفاقت سے انکار
  • نا پسندیدگی، نامنظوری
  • (ریاضی) کسی سوال کا حل یا نتیجہ
  • ایسی چیز جو کسی پہلی چیز کے مقابلے میں ہو جوڑ، مقابل
  • مثل، ثانی، ہمسر، نظیر، بدل
  • جوڑا، جفت
  • رہ، تردید
  • علاج، تدارک
  • (عورت) رد، تردید، رد کلام
  • رد عمل
  • باز پرس کی جواب دہی، صفائی
  • مرثیے وغیرہ کا پہلا مصرع جسے سوز خوان بار بار دہراتے ہیں
  • (ساہوکاری) ہنڈی کے ذریعے روپئے کے وصول یابی کی رسید جو ہنڈوی بھیجنے والے شخص کو موصول ہو
  • عوض، بدلہ، پاداش، تلافی، مکافات، جیسے: اس کا خدا جواب دے
  • سلام کے مقابلے میں سلام
  • پیغام کے بدلے پیغام
  • معزولی، برطرفی، موقوفی، برخاستگی، علیحدگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of javaab

Noun, Masculine, Singular

जवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उत्तर, प्रश्न का जवाब, अस्वी- कृति, इन्कार, जोड़, मद्दे मुक़ाबिल।।

    उदाहरण - मेहनत करने के बावजूद इम्तिहान में वह सवालोंं का जवाब न दे सका

  • उत्तर
  • अप्रियता, अस्वीकार्यता
  • (गणित) किसी सवाल का हल या नतीजा
  • जवाब
  • रह, तरदीद
  • जोड़ा, युग्म
  • रद, निरस्त
  • जोड़ा, जुफ्त
  • पूछ-ताछ के प्रति उत्तरदायित्व, सफ़ाई
  • बाज़ बरस की जवाबदेही, सफ़ाई

    विशेष - सोज़-ख़्वान= एक विशेष शैली पर मर्सिया पढ़ने वाला, दुख एवं मृत्यु के शेर पढ़ने वाला

  • (साहूकारी) हुंडी के द्वारा रुपए की प्राप्ति या वसूली की रसीद जो हुंडी भेजने वाले व्यक्ति को प्राप्त हो
  • मिसल, सानी, हमसर, नज़ीर, बदल
  • रद्द-ए-अमल
  • पैग़ाम अर्थात संदेश के बदले पैग़ाम

جَواب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone