تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَون" کے متعقلہ نتائج

جَون

رحم، رحم یا جائے پیدائش کے متعلق، شادی یا ناطے کے متعلق، شادی کے نتیجے سے، ماں کی طرف کا

جَونہَری

رک : جوہری

جَونا

(ہندو) دعوت، ضیافت، سہانی، شادی، زمین جو بیچ ڈالنے کے لئے تیار ہو

جَونْپ

اگر چہ، گو کہ، بالفرض.

جَون سا

جو، جو کوئی، جو شخص

جَونار

۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.

جَونْپُوری

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو جونپور کے آخری تاج دار سلطان حسین شرقی کی ایجاد بتایا جاتا ہے

جَونڈا

تقریباً دس فٹ اون٘چا مچان جس پر بیٹھ کر فصل اور مویشیوں کی نگہداشت کرتے ہیں

جَونڈی

رک : جون٘ری.

جَونرا

گان٘و کے ملازموں کو بٹائی کے وقت دیا جانے والا اناج.

جَونری

جوار

جَونڑی

جوار، چھوٹی قسم کی جوار.

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

جَونڈْری

رک: جون٘ڈی.

جَونری بَھونری

جون٘را بھون٘را (رک) کی تصغیر.

جَونپُور کا قاضی

(کنایۃً) احمق، بیوقوف، نادان

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَون کے معانیدیکھیے

جَون

jaunजौन

وزن : 21

Roman

جَون کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • رحم، رحم یا جائے پیدائش کے متعلق، شادی یا ناطے کے متعلق، شادی کے نتیجے سے، ماں کی طرف کا
  • جو کے معنوں میں، سا، کے لاحقے کے ساتھ مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of jaun

Roman

  • rahm, rahm ya jaaye paidaa.ish ke mutaalliq, shaadii ya naate ke mutaalliq, shaadii ke natiije se, maa.n kii taraf ka
  • jo ke maaano.n men, saa, ke laahqe ke saath mustaamal hai

English meaning of jaun

Sanskrit - Adjective

  • June

Hindi - Pronoun

  • who, which, what

जौन के हिंदी अर्थ

हिंदी - सर्वनाम

  • जो

جَون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَون

رحم، رحم یا جائے پیدائش کے متعلق، شادی یا ناطے کے متعلق، شادی کے نتیجے سے، ماں کی طرف کا

جَونہَری

رک : جوہری

جَونا

(ہندو) دعوت، ضیافت، سہانی، شادی، زمین جو بیچ ڈالنے کے لئے تیار ہو

جَونْپ

اگر چہ، گو کہ، بالفرض.

جَون سا

جو، جو کوئی، جو شخص

جَونار

۱. (کاشتکاری) وہ کھیت یا قطعۂ اراضی جو ربیع کی فصل کاٹنے کے بعد خالی چھوڑ دیا گیا ہو کبھی کبھی ایکھ کی کاشت کے لیے دو تین فصلوں تک خالی چھوڑا جاتا ہے تاکہ اس میں قوت آجائے، جونی.

جَونْپُوری

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو جونپور کے آخری تاج دار سلطان حسین شرقی کی ایجاد بتایا جاتا ہے

جَونڈا

تقریباً دس فٹ اون٘چا مچان جس پر بیٹھ کر فصل اور مویشیوں کی نگہداشت کرتے ہیں

جَونڈی

رک : جون٘ری.

جَونرا

گان٘و کے ملازموں کو بٹائی کے وقت دیا جانے والا اناج.

جَونری

جوار

جَونڑی

جوار، چھوٹی قسم کی جوار.

جَونچی

جو یا گیہوں کی فصل کی ایک بیماری جس میں بالیاں کالی ہو جاتی ہیں اور ان میں دانے نہیں پڑتے.

جَونڈْری

رک: جون٘ڈی.

جَونری بَھونری

جون٘را بھون٘را (رک) کی تصغیر.

جَونپُور کا قاضی

(کنایۃً) احمق، بیوقوف، نادان

نِرا جَون پُور کا قاضی ہے

بڑا بے وقوف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَون)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone