تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَشْنِ چَراغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَشْنِ چَراغاں کے معانیدیکھیے
جَشْنِ چَراغاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤں کا ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا کی جاتی ہے، قماربازی بھی کی جاتی ہے، دیوالی کا جشن، جشن دیوالی
شعر
بجھتے ہوئے چراغ فروزاں کریں گے ہم
تم آؤگے تو جشن چراغاں کریں گے ہم
کچھ اور بڑھ گئی ہے اندھیروں کی زندگی
یوں بھی ہوا ہے جشن چراغاں کبھی کبھی
اس جشن چراغاں سے تو بہتر تھے اندھیرے
ان جھوٹے چراغوں کو بجھا کیوں نہیں دیتے
English meaning of jashn-e-charaaGaa.n
Noun, Masculine
- festival of lights, Diwali
जश्न-ए-चराग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दिवाली का जश्न, दीपावली, दीपोत्सव
جَشْنِ چَراغاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَشْنِ چَراغاں)
جَشْنِ چَراغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔