تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَراحَت" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَراحَت کے معانیدیکھیے

جَراحَت

jaraahatजराहत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زخم طب

اشتقاق: جَرَحَ

جَراحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زخم، گھاؤ

    مثال - جراحت جسمانی بھی ہوتی ہے اور ذہنی بھی لیکن ہر حالت میں علاج ضروری ہے

  • عمل جراحی، سرجری

    مثال - پتھری کے آپریشن کے لیے مریض کو 'کمرہ برائے جراحت' میں لے جایا گیا

شعر

English meaning of jaraahat

Noun, Feminine

  • wound, sore, ulcer

    Example - Jarahat jismani bhi hoti hai aur zehni bhi lekin har halat men ilaj zaroori hai

  • surgery

    Example - Pathari ke operation ke liye mariz ko 'kamra baraye Jarahat' mein le jaya gaya

जराहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ख़्म, घाव

    उदाहरण - जराहत जिसमानी भी होती है और ज़ेहनी भी लेकिन हर हालत में इलाज ज़रूरी है

  • शल्य-चिकित्सा, चीर-फाड़, शल्यक्रिया, सर्जरी

    उदाहरण - पथरी के ऑपरेशन के लिए मरीज़ को 'कमरा बराए जराहत' में ले जाया गया

جَراحَت کے مترادفات

جَراحَت کے مرکب الفاظ

جَراحَت سے متعلق دلچسپ معلومات

جراحت عربی میں اول مکسور ہے، لیکن اردو میں اول مفتوح بولتے ہیں اور اردو کے لئے یہی درست ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَراحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَراحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone