تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَپ تَپ" کے متعقلہ نتائج

جَپ

منتر یا نام کو بار بار آہستہ آہستہ دہرانے کا عمل، ورد، وظیفہ

جَپ تَپ

پوجا پاٹ، ذکر وفکر، دھیان گیان

جَپ جوگ

رک : جپ تپ.

جَپی

منتر یا نام کو بار بار آہستہ آہستہ دہرانے کا عمل، ورد، وظیفہ

جپتی

ورد کرتی

جَپ جی

سکھوں کی مقدّس کتاب، جس کا ورد وہ اپنا مذہبی فرض سمجھتے ہیں

جَپْنی

یاد، ذکر، لگن، رٹ

جَپ جَگَن

خدا کی پرستش کی چھ قسموں کیں سے ایک قسم

جَپْری

جپری یہ ایک پہاڑی جانور ہے مرغ کر ناٹک اس سے بھاگتا ہے

جَپ مال

مالا، تسبیح

جَپ مالا

مالا، تسبیح

جَپ پَرایَن

جپ کرنے والا، نام یا منتر پڑھنے وال، پرارتھنا کرنے والا؛ وہ شخص جو جپ کرے

جپا

ایک پھول دار پودا، چینی گلاب، جرا

جَپ مال کَرْنا

مالا پھیرنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا

جَپی تَپی

جپ تپ کرنے والا، پجاری، بھگت، عابد

جپتا

Chanted

جَپ کے بِرْتے پاپ

(لفظاً) عبادت کی امید پر گناہ کرنا؛ پارسائی کی آڑمیں لوگوں کو ٹھگنا

جَپَن ہاری

مالا جپنے والی، ذکر کرنے والی

جَپَن

جپنے کا عمل، جپ

جَپْنا

تسبیح پڑھنا، مالا پھیرنا، بار بار پڑھنا، ورد کرنا، خدا تعالیٰ کا نام لینا

جَپْنی جَپْنا

وظیفہ پڑھنا، یاد کرنا دُھن لگنا

جَپْوانا

جپنا (رک) کا تعدیہ

جَپ کَرنا

(ہندو) عبادت کرنا ، جپ کرانا (رک) کا لازم پوجا کرنا، منتر کرنا

جَپ کرانا

عبادت، کسی بیماری سے اچھا ہونے کے لیے پوجا پاٹ کرانا یا منتر پڑھوانا

جَپ مالا ہونا

جپ مال کرنا (رک) کا لازم.

جَپا کَرنا

۔۱۔ بار بار پڑھنا۔ ۲۔مال پھرنا۔ ؎

زَپاٹا

بہت تیزی اور شتاہی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند وغیرہ

زَپَٹّا

(کنکوا) کنکیا کو تیز کھین٘چ کے کاٹ دینا

زَپَٹ

کُھوسٹ، بہت کمزور، ضعیف

زَپاٹا بَھرنا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

تَپ جَپ

عبادت، ریاضت

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَپ تَپ کے معانیدیکھیے

جَپ تَپ

jap-tapजप-तप

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دینیات

  • Roman
  • Urdu

جَپ تَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوجا پاٹ، ذکر وفکر، دھیان گیان

Urdu meaning of jap-tap

  • Roman
  • Urdu

  • puujaapaaT, zikr vafkar, dhyaan gyaan

English meaning of jap-tap

Noun, Masculine

  • meditation, worship, devotion, adoration

जप-तप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अर्चना, उपासना, पूजा-पाठ, ध्यान ज्ञान, जप और तप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَپ

منتر یا نام کو بار بار آہستہ آہستہ دہرانے کا عمل، ورد، وظیفہ

جَپ تَپ

پوجا پاٹ، ذکر وفکر، دھیان گیان

جَپ جوگ

رک : جپ تپ.

جَپی

منتر یا نام کو بار بار آہستہ آہستہ دہرانے کا عمل، ورد، وظیفہ

جپتی

ورد کرتی

جَپ جی

سکھوں کی مقدّس کتاب، جس کا ورد وہ اپنا مذہبی فرض سمجھتے ہیں

جَپْنی

یاد، ذکر، لگن، رٹ

جَپ جَگَن

خدا کی پرستش کی چھ قسموں کیں سے ایک قسم

جَپْری

جپری یہ ایک پہاڑی جانور ہے مرغ کر ناٹک اس سے بھاگتا ہے

جَپ مال

مالا، تسبیح

جَپ مالا

مالا، تسبیح

جَپ پَرایَن

جپ کرنے والا، نام یا منتر پڑھنے وال، پرارتھنا کرنے والا؛ وہ شخص جو جپ کرے

جپا

ایک پھول دار پودا، چینی گلاب، جرا

جَپ مال کَرْنا

مالا پھیرنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا

جَپی تَپی

جپ تپ کرنے والا، پجاری، بھگت، عابد

جپتا

Chanted

جَپ کے بِرْتے پاپ

(لفظاً) عبادت کی امید پر گناہ کرنا؛ پارسائی کی آڑمیں لوگوں کو ٹھگنا

جَپَن ہاری

مالا جپنے والی، ذکر کرنے والی

جَپَن

جپنے کا عمل، جپ

جَپْنا

تسبیح پڑھنا، مالا پھیرنا، بار بار پڑھنا، ورد کرنا، خدا تعالیٰ کا نام لینا

جَپْنی جَپْنا

وظیفہ پڑھنا، یاد کرنا دُھن لگنا

جَپْوانا

جپنا (رک) کا تعدیہ

جَپ کَرنا

(ہندو) عبادت کرنا ، جپ کرانا (رک) کا لازم پوجا کرنا، منتر کرنا

جَپ کرانا

عبادت، کسی بیماری سے اچھا ہونے کے لیے پوجا پاٹ کرانا یا منتر پڑھوانا

جَپ مالا ہونا

جپ مال کرنا (رک) کا لازم.

جَپا کَرنا

۔۱۔ بار بار پڑھنا۔ ۲۔مال پھرنا۔ ؎

زَپاٹا

بہت تیزی اور شتاہی سے کوئی کام کرنا، چھلانگ، زقند وغیرہ

زَپَٹّا

(کنکوا) کنکیا کو تیز کھین٘چ کے کاٹ دینا

زَپَٹ

کُھوسٹ، بہت کمزور، ضعیف

زَپاٹا بَھرنا

چھلانگ لگانا، پھلانگنا، پھاند کے اِدھر سے اُدھرجانا

تَپ جَپ

عبادت، ریاضت

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَپ تَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَپ تَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone