تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنَّتِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَّتِ نِگاہ کے معانیدیکھیے
جَنَّتِ نِگاہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ چیز جو آنکھوں کو بھلی معلوم ہو
شعر
اک جنت نگاہ ہے آنکھوں کے سامنے
دل ہے تصور رخ جاناں کئے ہوئے
لطف خرام ساقی و ذوق صدائے چنگ
یہ جنت نگاہ وہ فردوس گوش ہے
گو جنت نگاہ ہوں فردوس رنگ ہوں
گزری ہوئی حسین بہاروں کو کیا کروں
English meaning of jannat-e-nigaah
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- something wonderful to look at, delectable sight
जन्नत-ए-निगाह के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह चीज़ जो आंखों को भली मालूम हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنَّتِ نِگاہ)
جَنَّتِ نِگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔