تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنی کے معانیدیکھیے
جَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) طوائف، رنڈی
- بچہ جننے والی، ایسی زچہ جس نے حال ہی میں بچہ جنا ہو
- بیٹی، جانی
- جنا کی تانیث
- تسخیر جن کا عمل رکھنے والا، سیانا، عامل
- عورت، بیوی، ماں، بہو، بھتیج بہو، خادمہ، پیدائش، پیداوار، جائے پیدائش
اسم، مذکر
- ایک خطرناک بیہوشی کے دورے جو عورتوں کو پڑتے ہیں، مرگی کی تیسرے درجہ کی بیماری
English meaning of janii
Noun, Feminine
- prostitute
- woman
- daughter
- female genie
- a wife, a mother, the wife of a son or brother's son, a daughter-in-law, a maid-servant, birth, production, birthplace
- midwife
Noun, Masculine
- dangerous fit, third degree of epilepsy
जनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नव विवाहिता स्त्री
- प्रकृति, जो सब को उत्पन्न करने वाली मानी गई है।
- माता।
- प्रकृति
- जन्म देने वाली माता
- दासी; अनुचरी
- बेटी
- स्त्री।
جَنی کے قافیہ الفاظ
جَنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنی)
جَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔