تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگل جَلیبی" کے متعقلہ نتائج

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگل جَلیبی کے معانیدیکھیے

جَنگل جَلیبی

ja.ngal-jalebiiजंगल-जलेबी

وزن : 12122

مادہ: جَن٘گل

موضوعات: کنایۃً اطفال پھل

  • Roman
  • Urdu

جَنگل جَلیبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی
  • گول چکر دار پھلی جو جلیبی سے مشابہ ہوتی ہے اور بطور پھل کھائی جاتی ہے ، بریارے کی جنس کا ایک پودا جس کے پہلے رن٘گ کے پھول اندر کنڈلا کر لپٹے ہوئے بیج ہوتے ہیں
  • ۔(عم) مونث۔ خشک پیخانہ

Urdu meaning of ja.ngal-jalebii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) avaam mazaa hin Khushak paiKhaane ko bhii kahte hai.n, (itfaal) go, paikhaana, baraaz, lenDii
  • golchakkar daar phalii jo jalebii se mushaabeh hotii hai aur bataur phal khaa.ii jaatii hai, bariya re kii jins ka ek paudaa jis ke pahle rang ke phuul andar kanDlaa kar lipTe hu.e biij hote hai.n
  • ۔(am) muannas। Khushak paikhaana

English meaning of ja.ngal-jalebii

Noun, Feminine

  • a thorny plant
  • toilet

जंगल-जलेबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काँटेदार जंगली पौधा, जिसमें जलेबी की तरह फल लगते हैं।
  • गू की लेंडी। (परिहास)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگل جَلیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگل جَلیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone