تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَنگ و جَدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگ و جَدَل کے معانیدیکھیے
جَنگ و جَدَل کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، مؤنث
- لڑائی، معرکہ، مار کٹائی، دنگا، فساد، لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی
شعر
بے نتیجہ بے ثمر جنگ و جدل سود و زیاں
ساری جیتیں ایک جیسی ساری ماتیں ایک سی
اس قدر کس کے لیے یہ جنگ و جدل اے گردوں
نہ نشاں مجھ کو دیا ہے نہ تو نوبت دی ہے
جن میں جنگ و جدل کے قصے ہوں
وہ کتب کیوں پڑھا کرے کوئی
English meaning of ja.ng-o-jadal
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Feminine
- battle, warfare, fighting, melee, conflict, contention, alteration, brawl, squabble
- fight, fighting, battle, warfare, armed conflict
जंग-ओ-जदल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- लड़ाई, दंगा, फ़साद, मारकाट, रक्तपात, लड़ाई-झगड़ा, हाथापाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَنگ و جَدَل)
جَنگ و جَدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔