تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم پَتْری" کے متعقلہ نتائج

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبَدُ الدَّہْر

ہستی کی انتہا یا آخری حد، قیامت

اَبَدی

غیر فانی لا انتہا، نہ ختم ہونے والا

اَبَد قَرار

ہمیشہ برقرار رہنے والا، کبھی فنا نہ ہونے والا

اَبَدا اَبَد

ہمیشہ ہمیشہ، قیامت تک

اَبَدِیَّت

بقائے دوام، ہمیشگی

اَبَد مُدَّت

آبد قرار

اَبَدِیُّ الظُّہُور

جو ہمیشہ ظاہر رہے اور کبھی غائب یا غروب نہ ہو (عموماً ستارہ) .

اَبَدُالْآباد

ہمیشہ ہمیشہ، ہمیشہ کے لئے

اَبَدُ الْاَبَد

ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش

اَبَدًا مُؤبَّدًا

رک: ’’ ابداً ‘‘ جس کی یہ تاکید ہے .

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

عُمْرِ اَبَد

دوامی زندگی، حیات دائمی، ہمیشہ کی زندگانی

روزِ اَبَد

ہمیشگی کا دن ، یومِ آخرت

مَرگ اَبَد

تا اَبَد

ابد تک، ہمیشہ

شامِ اَبَد

وہ شام جس كی كبھی صبح نہ ہو (كنایۃً) انتہائے زماں

اَزَل سے اَبَد تَک

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم پَتْری کے معانیدیکھیے

جَنَم پَتْری

janam-patriiजनम-पत्री

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

دیکھیے: بَرَس پَھل

موضوعات: فلکیات نجوم

جَنَم پَتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے

English meaning of janam-patrii

Noun, Feminine, Compound Word

जनम-पत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • किसी के जन्म-काल के समय के ग्रहों की स्थिति, दशा, अंतर्दशा आदि का विस्तार से उल्लेख करने वाला पत्र, जन्मपत्रिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم پَتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم پَتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone