تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعِیَّت کے معانیدیکھیے

جَمْعِیَّت

jam'iyyatजम'इय्यत

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

جَمْعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اطمینان، سکون قلب
  • رک : جمیعت .
  • (مجازاً) گورہ، سپاہ، فوج، دستہ
  • گروہ، جماعت، مجمع
  • جمع کرنا (کسی شے کا)
  • جمع ہونا
  • اجتماع، اتحاد
  • تعداد

Urdu meaning of jam'iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • itmiinaan, sukuun qalab
  • ruk ha jamiiat
  • (majaazan) gora, sipaah, fauj, dastaa
  • giroh, jamaat, majmaa
  • jamaa karnaa (kisii shaiy ka)
  • jamaa honaa
  • ijatimaa, ittihaad
  • taadaad

English meaning of jam'iyyat

Noun, Feminine

जम'इय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

جَمْعِیَّت کے مترادفات

جَمْعِیَّت کے مرکب الفاظ

جَمْعِیَّت سے متعلق دلچسپ معلومات

جمعیت بمعنی ’’گروہ، بھیڑ‘‘۔ ملحوظ رہے کہ یہ لفظ بروزن مفعولن (جم+عی+یت) ہے۔ اقبال ؎ آہ جب گلشن کی جمعیت پریشاں ہوچکی پھول کو باد بہاری کا پیام آیا تو کیا بعض لوگ ’’جمیعت‘‘ بروزن فعولن کہتے ہیں۔ یہ غالباً ’’جمیعا‘‘(بمعنی ’’پورا پورا‘‘) کی غلط فہمی سے بنایا گیا ہے۔ بول چال میں شاید’’جمیعت‘‘ بروزن فعولن چل جائے لیکن تحریر میں اس سے احتراز واجب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہاجَرَت

اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جا کر بسنے کا عمل، ہجرت، ترک وطن

مُحاضَرَت

کسی کے مقابلے میں پیش ہونا ؛ قاضی کے روبرو کسی کے برخلاف دعویٰ کرنا یا کسی پر کوئی الزام لگانا ؛ بادشاہ کے سامنے گستاخی کرنا

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مُحاضَرات

گزشتہ زمانے سے متعلق حکایات، یاد رکھی ہوئی باتیں، یاد داشتیں نیز تاریخ

مُحَجَّرات

قدیم درخت یا جانور وغیرہ کے آثار جو پتھر میں تبدیل ہو گئے ہوں ، فوصل ۔

مُہاجِرات

‘मुहाजिरः’ का बहु., मुहाजिर औरतें । ।

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مُحاضَراتی

محاضرے سے تعلق رکھنے والا ، حکایاتی ۔

عِلْمِ مُحاضِرات

واقعات اور حالات کا علم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone