تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْہُورِیَت" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَمْہُوری حُکُومَت

وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

جَمہوری نظام

جمہوری حکومت

جَمْہُوری اِنْتِظام

رک : جمہوری حکومت.

جَمْہُوری رِیاسَت

وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو

جَمْہُوری سَلْطَنَت

وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت

جَمْہُوری بَپْتِسْمَہ

(مسیحی) عیسائیوں کے عقیدہ کے مطابق بچہ کا میثاق، عقیقہ

زَمَہْری

سردی ، جاڑا ، ٹھنڈک

نائِب جَمہُوری

وہ شخص جو بذریعہء انتخاب یا بیعت ُچنا گیا ہو ، عوامی نمائندہ یا رہنما ۔

غَیر جَمْہُوری

رائے عامہ کے برعکس ، ایسی بات یا عمل جس میں اکثریت کی رائے کا لحاظ نہ رکھا جائے.

نِیم جَمہُوری

(سیاسیات) جو نہ جمہوری ہو نہ غیر جمہوری ؛ قدرے عوامی ۔

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْہُورِیَت کے معانیدیکھیے

جَمْہُورِیَت

jamhuuriyatजमहूरियत

اصل: عربی

وزن : 2212

مادہ: جَمْہُور

موضوعات: سرکار

اشتقاق: جَمْهَرَ

  • Roman
  • Urdu

جَمْہُورِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of jamhuuriyat

  • Roman
  • Urdu

  • jamhuur se mansuub, jamhuurii hukuumat (i.istlaahan) vo tarz hukuumat jis me.n haakimiiyat aalaa aur iqatidaar jamhuur ke namaa.endo.n ko haasil ho, haiyat tar kebii ke etbaar se is kii nau.iiyat muKhtlif hotii hai

English meaning of jamhuuriyat

Noun, Feminine

जमहूरियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोकतंत्र, गणतन्त्र, जनतंत्र, प्रजातंत्र, डेमोक्रेसी

جَمْہُورِیَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْہُوری

جمہور سے منسوب یا متعلق، عوامی، متعلق بہ عوام، غیر آمرانہ

جَمْہُوری حُکُومَت

وہ نظام حکومت جس میں مملکت کی حاکمیت کے اختیارات ملک کے عام باشندوں کو نمایندوں کے ذریعے حاصل ہوں اور حکومت کے عام ذرائع اور طاقتیں عوام کے فائدے کے لیے وقف ہوں ، عوم کی نمائندہ حکومت ، جمہوریت.

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

جَمہوری نظام

جمہوری حکومت

جَمْہُوری اِنْتِظام

رک : جمہوری حکومت.

جَمْہُوری رِیاسَت

وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو

جَمْہُوری سَلْطَنَت

وہ سلطنت، جس میں بادشاہ مطلق العنان نہ ہو بلکہ تمام رعایا کے عمائد و وزرا تجّار اور ہر گروہ کے آدمی شریک حکومت ہوں، جمہوری حکومت

جَمْہُوری بَپْتِسْمَہ

(مسیحی) عیسائیوں کے عقیدہ کے مطابق بچہ کا میثاق، عقیقہ

زَمَہْری

سردی ، جاڑا ، ٹھنڈک

نائِب جَمہُوری

وہ شخص جو بذریعہء انتخاب یا بیعت ُچنا گیا ہو ، عوامی نمائندہ یا رہنما ۔

غَیر جَمْہُوری

رائے عامہ کے برعکس ، ایسی بات یا عمل جس میں اکثریت کی رائے کا لحاظ نہ رکھا جائے.

نِیم جَمہُوری

(سیاسیات) جو نہ جمہوری ہو نہ غیر جمہوری ؛ قدرے عوامی ۔

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

سَلْطَنَتِ جَمْہُوری

عوامی حکومت، ایسی حکومت جو رائے عامّہ کے ذریعے قائم ہوئی ہو، ریاست یا مملکت جس پر عوام کے مُنتخب نمائندوں کی حکمرانی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْہُورِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْہُورِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone