تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمہوری نظام" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمایندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

جَشْنِ جَمْہُورِیَت

استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمہوری نظام کے معانیدیکھیے

جَمہوری نظام

jamhuurii-nizaamजमहूरी-निज़ाम

اصل: عربی

وزن : 122121

مادہ: جَمْہُوری

جَمہوری نظام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمہوری حکومت

English meaning of jamhuurii-nizaam

Noun, Masculine

  • democratic system

जमहूरी-निज़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोकतांत्रिक व्यवस्था, जमहूरी हुकूमत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمہوری نظام)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمہوری نظام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words