تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع وُصُول باقی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع وُصُول باقی کے معانیدیکھیے

جَمْع وُصُول باقی

jam' vusuul baaqiiजम' वुसूल बाक़ी

اصل: عربی

موضوعات: تجارت

Roman

جَمْع وُصُول باقی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تجارت) وہ کاغذ جس سے آمدنی کا حال معلوم ہو کہ کل آمدنی اس قدر تھی اس میں سے اس قدر وصول ہوئی اور اس قدر باقی رہی

Urdu meaning of jam' vusuul baaqii

  • (tijaarat) vo kaaGaz jis se aamdanii ka haal maaluum ho ki kal aamdanii is qadar thii is me.n se is qadar vasuul hu.ii aur is qadar baaqii rahii

English meaning of jam' vusuul baaqii

Noun, Feminine

  • (Trade) a paper that shows the income status, how much the total income was and how much was received and how much was left in it

जम' वुसूल बाक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (व्यापार) वह कागज जिससे आय की स्थिति मालूम हो कि कुल आय कितनी थी, उसमें कितनी प्राप्त हुई और कितनी शेष रही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْع وُصُول باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْع وُصُول باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone