تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلِیل کے معانیدیکھیے
جَلِیل کے اردو معانی
صفت
- بزرگ، بڑا، شان دار
- (مجازاََ) طاقتور، زود اثر
- خداوند عالم کا ایک صفاتی نام
- افضل، اعلیٰ
شعر
فصل گل آئی جنوں اچھلا جلیلؔ
اب طبیعت کچھ سنبھالی جائے گی
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہے
غنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
مے کدہ کا جلیلؔ رنگ نہ پوچھ
رقص جام و خم و سبو ہے وہی
English meaning of jaliil
Adjective
- great, glorious, illustrious
- powerful, mighty
- name of Allah
जलील के हिंदी अर्थ
جَلِیل کے مترادفات
جَلِیل کے قافیہ الفاظ
جَلِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلِیل)
جَلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔