تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلدباز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلدباز کے معانیدیکھیے
جَلدباز کے اردو معانی
صفت
- جلدی کرنے والا، بے موقع عجلت کرنے والا، اتاؤلا
- جلد دست، تیز دست، پھرتیلا، چالاک
شعر
جلد باز ارماں ترے دیدار کے
خون ہو کر آنسوؤں میں بہہ گئے
مر مٹے جلدباز پروانے
اپنی سی شمع تو نباہ گئی
یہ غم جدا ہے بہت جلدباز تھے ہم تم
یہ دکھ الگ ہے ابھی کائنات باقی ہے
English meaning of jaldbaaz
जल्दबाज़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلدباز)
جَلدباز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔