تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلَن کے معانیدیکھیے
جَلَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوزش، تپش
- (مجازاََ) حسد، رشک، کینہ
- وہ جلی ہوئی چیز جو ہنڈیا کے جل جانے سے اس کے پیندے میں چپک جاتی ہے، جلی ہوئی کھرچن
شعر
سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے
اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے
خدا جانے یہ سوز ضبط ہے یا زخم ناکامی
کبھی ہوتی نہ تھی سینے میں لیکن یہ جلن پہلے
English meaning of jalan
Noun, Feminine
- burning, inflammation, sensation, heartburn
- jealousy, envy
- scrapings (of a pot)
- passion, rage, vexation, rancour, resentment
जलन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जलने की अवस्था, क्रिया या भाव, शरीर के किसी अंग के जलने पर उसमें होने वाली कष्टकारक चुनचुनाहट या पीड़ा, मानसिक वेदना या ताप, ईर्ष्या, डाह, कीना।, दुश्मनी, गु़स्सा
جَلَن کے مترادفات
جَلَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلَن)
جَلَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔