تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالَہ کَش" کے متعقلہ نتائج

نالَہ کَش

نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار

نالَہ کَشی

فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل

اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ کَش کے معانیدیکھیے

نالَہ کَش

naala-kashनाला-कश

اصل: فارسی

وزن : 222

جمع: نالہ کَشاں

نالَہ کَش کے اردو معانی

صفت، واحد

  • نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار

شعر

English meaning of naala-kash

Adjective, Singular

  • lamenter, one who moans

नाला-कश के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • आह आह करने वाला, विलाप करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالَہ کَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالَہ کَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words