تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلادَت" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

بیدا

بیابان

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیدِک

بید جاننے والا

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلادَت کے معانیدیکھیے

جَلادَت

jalaadatजलादत

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَلَدَ

جَلادَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہادری، جوانمردی، چستی، چابکی، دلیری
  • طاقت، قوت
  • سختی، کڑاہن
  • تیزی
  • (تصوف) قلب میں انوار کا ظہور جو مشاہدہ سے حاصل ہو

English meaning of jalaadat

Noun, Feminine

  • hardiness, strength, endurance, bravery
  • agility, activity

जलादत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फुर्ती, चुस्ती, शूरता, वीरता, बहादुरी,चाबुकी, दिलेरी
  • शक्ति, बल
  • सख़्ती, कड़ाहन
  • तीव्रता
  • (सूफ़ीवाद) हृदय में प्रकाश का प्रकट होना जो अवलोकन से प्राप्त होता है

جَلادَت کے قافیہ الفاظ

جَلادَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلادَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلادَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone