تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَل ترنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَل ترنگ کے معانیدیکھیے
جَل ترنگ کے اردو معانی
ہندی - اسم، مذکر
- ایک باجے کا نام جو چھوٹے بڑے پیالوں میں پانی بھر کر تیلیوں سے بجایا جاتا ہے، پانی سے بھری کٹوریوں کا جھنڈ جس الگ الگ ضرب لگانے سے ساتوں سر نکالے جاتے ہیں
سنسکرت - اسم، مؤنث
- پانی کی لہر یا دھارا
شعر
سانسوں کی جل ترنگ پر نغمۂ عشق گائے جا
اے مری جان آرزو تو یوں ہی مسکرائے جا
نشاط گوش سہی جل ترنگ کی آواز
نفس نفس ہے اک آشوب کربلا کہ جو تھا
افراط مے سے مجھ کو یہ جوش سرور ہے
بجواؤں جل ترنگ میں پیالوں کے سامنے
English meaning of jal-tara.ng
Hindi - Noun, Masculine
- brass cups or china bowls partly filled with water the edges of which when beaten with a stick produce harmonical notes waves ripple in water
Sanskrit - Noun, Feminine
- the wave of water
जल-तरंग के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त कटोरियों पर आघात करने से होने वाली ध्वनि या शब्द, जल से भरी हुई कटोरियों का वर्ग या समूह जिस पर अलग-अलग आघात कर के सातों स्वर निकाले जाते हैं, एक बाजे का नाम जो छोटे बड़े प्यालों में पानी भर कर तीलियों से बजाया जाता है
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पानी की लहर या धारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَل ترنگ)
جَل ترنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔