تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل پِپَّلی" کے متعقلہ نتائج

پِپَّلی

پیپل نام کی بیل، اس بیل کا شگوفہ جو دوا بنانے کے کام آتا ہے

پِپَّلی مُول

لمبی مرچ کی جڑ

جَل پِپَّلی

ایک آبی پودا جس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے، رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہوتا ہے عوامی زبان میں اس کو 'پانی کا پات' بھی کہتے ہیں، جل پیپل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل پِپَّلی کے معانیدیکھیے

جَل پِپَّلی

jal-pippaliiजल-पिप्पली

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: طب پودا

جَل پِپَّلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک آبی پودا جس کا درخت زمین پر بچھا ہوتا ہے، رکے ہوئے پانی اور تالابوں میں پیدا ہوتا ہے مزہ اس کا تیز اور کسیلا ہوتا ہے عوامی زبان میں اس کو 'پانی کا پات' بھی کہتے ہیں، جل پیپل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jal-pippalii

Noun, Feminine

  • an aquatic plant Commelina salicifolia, and another species

जल-पिप्पली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जलपीपल नामक ओषधि, इसका पेड़ खड़े पानी में उत्पन्न होता है, यह खाने में तीख़ी, कड़वी, कसैली और गुण में मलशोधक, दीपक, पाचक और गर्म होती है, इसे 'गंगतिरिया' भी कहते हैं

جَل پِپَّلی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل پِپَّلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل پِپَّلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone