تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَل گیا" کے متعقلہ نتائج

جَل گیا

بد نصیب، کم بخت، نگوڑا

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

رَسّی جَل گَئی بَل نَہ گَیا

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

بان جَل گَیا پَر بَل نَہ گَئے

نقصان اٹھا کر بھی عادت نہیں چھوٹی

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

وہ ڈَربا ہی جَل گَیا

وہاں سے اب کسی بات کی امید نہیں، اس کی بنیاد کو تباہ کردیا، وہ موقع ہی جاتا رہا

وہ دڑبہ ہی جَل گَیا

وہ موقع ہی جاتا رہا نیز وہ معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

سارا گَھر جَل گیا جَب چوڑیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے

سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے

جُلْ دے گَیا

دھوکا دے گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَل گیا کے معانیدیکھیے

جَل گیا

jal gayaaजल गया

اصل: ہندی

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جَل گیا کے اردو معانی

صفت

  • بد نصیب، کم بخت، نگوڑا

شعر

Urdu meaning of jal gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • badansiib, kambaKht, nago.Daa

जल गया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभागा, बदनसीब, निगोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَل گیا

بد نصیب، کم بخت، نگوڑا

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

رَسّی جَل گَئی بَل نَہ گَیا

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

بان جَل گَیا پَر بَل نَہ گَئے

نقصان اٹھا کر بھی عادت نہیں چھوٹی

رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

وہ ڈَربا ہی جَل گَیا

وہاں سے اب کسی بات کی امید نہیں، اس کی بنیاد کو تباہ کردیا، وہ موقع ہی جاتا رہا

وہ دڑبہ ہی جَل گَیا

وہ موقع ہی جاتا رہا نیز وہ معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

سارا گَھر جَل گیا جَب چوڑیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

سارا گانو جَل گَیا ، کالے مِینگھے پانی دے

سب کچھ برباد ہوگیا ، اقبال کی تَمنّا باقی ہے ؛ وقت گُزرنے کے بعد کوئی چیز ملے تو بے فائدہ ہے

جُلْ دے گَیا

دھوکا دے گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَل گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَل گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone