تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا" کے متعقلہ نتائج

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرا خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرِی

species of mango

ڈَلّو کا دَسَہْرا

ایک مزاحیہ کِردار ؛ قدیم زمانے میں برات کے آگے آرائش کے ذیل میں عجیب الہئیت انسان ہوتا تھا جس کے ساتھ ہن٘سانے والی چیزیں ہوتی تھیں ، زائد چیز.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا کے معانیدیکھیے

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

jaisii dhaa.Dii divaalii , taisaa bha.Dvaa dasahraaजैसी धाड़ी दिवाली , तैसा भड़वा दसहरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا کے اردو معانی

  • رک: جیسی خندی عید الخ.

Urdu meaning of jaisii dhaa.Dii divaalii , taisaa bha.Dvaa dasahraa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah jaisii Khandii i.id alakh

जैसी धाड़ी दिवाली , तैसा भड़वा दसहरा के हिंदी अर्थ

  • रुक: जैसी ख़ंदी ईद अलख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دسہرا

اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے

دَسَہْرا خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

دَسَہْرَہ

مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .

دَسَہْرِی

species of mango

ڈَلّو کا دَسَہْرا

ایک مزاحیہ کِردار ؛ قدیم زمانے میں برات کے آگے آرائش کے ذیل میں عجیب الہئیت انسان ہوتا تھا جس کے ساتھ ہن٘سانے والی چیزیں ہوتی تھیں ، زائد چیز.

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی خندی عید الخ.

جَیسے واری دِوالی ، تَیسا بَھْڑوا دَسَہْرا

رک: جیسی دھاڑی دوالی الخ.

دَسَہْرَہ خَرْچ

ایک محصول جوزمیندار کاشتکاروں پر دسہرے کے خرچ کے لیے لگادیتے ہیں .

مَعْمُولِ دَسَہْرَہ

(ہندو) دسہرے کے موقع پر ہمیشہ دی جانے والی امدادی رقم ، بطور معمول مقرر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی دَھاڑی دِوالی ، تَیسا بَھڑوا دَسَہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone