تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہاز ران" کے متعقلہ نتائج

ران

جانگھ، گھٹنا، تھائی، سانٹھل، جان٘گھ سے لے کر گُھٹنے تک کا حصہ

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

رانوں

ران کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رانو

(موسیقی) راگنی کی ایک قسم.

رانا

چھوٹا راجا، ٹھاکر

ران باگ

فنِ شہسواری کے مُطابق گھوڑے پر پٹری جمانے یا بیٹھنے کا انداز.

ران پیچ

کفن کا ٹکڑا جو رانوں پر لپیٹا جاتا ہے .

رانْنا

رک : ران٘دنا.

ران تَلے

زانو کے نیچے ، آسن تلے ، قابو میں اِختیار میں .

ران پَٹْری

شہسواری میں پٹری جمانے کا انداز .

ران پَڑوس

پاس پڑوس ، قریبی پڑوس ، ہمسایہ.

ران تَکِیَہ

وہ تکیہ جو ران کے نیچے یا پہلو میں رکھتے ہیں

ران کَباب

کباب جو ران کے گوشت سے تیّار کیے جائیں .

ران سَواری

جس پر سواری کی جائے (عموماً گھوڑا).

ران چھوڑنا

نکال دینا

ران پِیٹْنا

افسوس کرنا ، ہاتھ ملنا .

رانوس

مچھلی کی ایک نوع.

ران کی پَٹْری

رک : ران پٹری .

رانی جی

(احتراماً) رانی.

ران اُکَھڑْنا

شہسوار کی ران کا گھرڑے کی پیٹھ پر اپنی جگہ سے ہٹ جانا ، رانوں کی گرفت ڈِھیلی ہونا .

ران کی مَچْھلی

ران کا اُبھار جو پٹھوں اور ریشوں کی وجہ سے ہوتا ہے .

ران کے نِیچے

قبضے میں ، زیرِ اثر ، ران تلے.

رانی کھیت

ایک شہر کا نام

ران سے ران مِلانا

جماع کے وقت یہ حالت ہوتی ہے

ران سے ران مِلْنا

جماع کے لیے تیّار ہونا .

ران سے ران باندْھنا

زانو سے زانو بان٘دھ کر بِٹھانا ، اپنے سے دُور نہ ہونے دینا ، قریب ہونا .

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

رانی بولْٹ

(معماری) بولٹ کی ایک قسم کا سوراخ دار حصّہ جس میں بولٹ کا دوسرا حصہ لگایا جاتا ہے ؛ مادہ بولٹ (Female) (نر حصّہ (Male) ؛ راج بولٹ کے مقابل).

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

رانی گَہن

جھگڑا جو مدّت تک گھر میں رہے نیز چیخ پُکار، کہرام

ران پَٹْری جَمانا

گھوڑے کو قائدہ سے دوڑانا ، شہسواری دِکھانا .

ران سے ران مِلا کَر بَیٹْھنا

بالکل قریب بیٹھنا .

ران جَمْنا

سوار کی ران کا گھوڑے کی پیٹھ پر مضبوطی سے جمنا ، شہسوار کی نشست قائم ہو جانا.

ران پَٹری کی لَڑگَٹ دِکھانا

شہسوار کا مظاہرہ کرنا ، گھوڑے سواری کے کرتب دِکھانا .

رانی کاجَل

چاول کی ایک قسم

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

ران سے پِھر جانا

گھوڑے کا سوار کی ران کے اِشارے سے مُڑ جانا

رانی کا سالا

بڑا آدمی ، نیز مغرور یا متکبر آدمی ، شیخی باز.

ران بَدَلْنا

گھوڑے کی پیٹھ پر سوار کا نشست بدلنا .

رانی خاں کا سالا

braggart, arrogant, haughty

رانی کو باندی کہا ہنس دی، باندی سے باندی کہا رو دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

رانی کو رانا پیارا، کانی کو کانا پیارا

جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے

ران تَلے آنا

زانو کے نِیچے آنا ، سواری دینا ، آسن تلے آنا ، قابو میں آنا ، مُطیع ہونا .

رانوں میں دَبانا

سواری کرنا ، گھوڑے پر سوار ہونا.

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ران تَلے کَرنا

To be mounted, to subdue.

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

ران تَلے دَبانا

آسن تلے دبانا، آسن لینا، قابو میں لانا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

رانی گَہَن ڈالْنا

رک : رانی گہن مچانا .

رانی گَہَن مَچانا

جھگڑا یا کہرام برپا کرنا.

رانی کو کَون کَہے آگا ڈَھک

بڑے آدمی کو غلطی کرتے ہوے دیکھ کر کون ٹوک سکتا ہے .

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

جَہاز ران

جہاز چلائے والا ملاح، جہاز کا کپتان، کشتی بان

رَعْنا مِزاج

اچھی عادت والا، خُوش مِزاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہاز ران کے معانیدیکھیے

جَہاز ران

jahaaz-raanजहाज़-रान

نیز : جَہاز راں

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

جَہاز ران کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جہاز چلائے والا ملاح، جہاز کا کپتان، کشتی بان

شعر

Urdu meaning of jahaaz-raan

  • Roman
  • Urdu

  • jahaaz chalaa.e vaala mallaah, jahaaz ka kaptaan, kashtiibaan

English meaning of jahaaz-raan

Persian, Arabic - Adjective

  • pilot of a ship, sailor or mariner

जहाज़-रान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जहाज़ चलाने वाला व्यक्ति, जहाज चलाने वाला, पोतचालक, जहाज़ का कप्तान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ران

جانگھ، گھٹنا، تھائی، سانٹھل، جان٘گھ سے لے کر گُھٹنے تک کا حصہ

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

رانوں

ران کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

رانو

(موسیقی) راگنی کی ایک قسم.

رانا

چھوٹا راجا، ٹھاکر

ران باگ

فنِ شہسواری کے مُطابق گھوڑے پر پٹری جمانے یا بیٹھنے کا انداز.

ران پیچ

کفن کا ٹکڑا جو رانوں پر لپیٹا جاتا ہے .

رانْنا

رک : ران٘دنا.

ران تَلے

زانو کے نیچے ، آسن تلے ، قابو میں اِختیار میں .

ران پَٹْری

شہسواری میں پٹری جمانے کا انداز .

ران پَڑوس

پاس پڑوس ، قریبی پڑوس ، ہمسایہ.

ران تَکِیَہ

وہ تکیہ جو ران کے نیچے یا پہلو میں رکھتے ہیں

ران کَباب

کباب جو ران کے گوشت سے تیّار کیے جائیں .

ران سَواری

جس پر سواری کی جائے (عموماً گھوڑا).

ران چھوڑنا

نکال دینا

ران پِیٹْنا

افسوس کرنا ، ہاتھ ملنا .

رانوس

مچھلی کی ایک نوع.

ران کی پَٹْری

رک : ران پٹری .

رانی جی

(احتراماً) رانی.

ران اُکَھڑْنا

شہسوار کی ران کا گھرڑے کی پیٹھ پر اپنی جگہ سے ہٹ جانا ، رانوں کی گرفت ڈِھیلی ہونا .

ران کی مَچْھلی

ران کا اُبھار جو پٹھوں اور ریشوں کی وجہ سے ہوتا ہے .

ران کے نِیچے

قبضے میں ، زیرِ اثر ، ران تلے.

رانی کھیت

ایک شہر کا نام

ران سے ران مِلانا

جماع کے وقت یہ حالت ہوتی ہے

ران سے ران مِلْنا

جماع کے لیے تیّار ہونا .

ران سے ران باندْھنا

زانو سے زانو بان٘دھ کر بِٹھانا ، اپنے سے دُور نہ ہونے دینا ، قریب ہونا .

رانی کَھم

(معماری) بڑے ستون جو عمارت کے ڈھان٘چے میں شامل ہوں (جزوی یا چھوٹے ستونوں کے مقابل).

رانی بولْٹ

(معماری) بولٹ کی ایک قسم کا سوراخ دار حصّہ جس میں بولٹ کا دوسرا حصہ لگایا جاتا ہے ؛ مادہ بولٹ (Female) (نر حصّہ (Male) ؛ راج بولٹ کے مقابل).

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

رانی گَہن

جھگڑا جو مدّت تک گھر میں رہے نیز چیخ پُکار، کہرام

ران پَٹْری جَمانا

گھوڑے کو قائدہ سے دوڑانا ، شہسواری دِکھانا .

ران سے ران مِلا کَر بَیٹْھنا

بالکل قریب بیٹھنا .

ران جَمْنا

سوار کی ران کا گھوڑے کی پیٹھ پر مضبوطی سے جمنا ، شہسوار کی نشست قائم ہو جانا.

ران پَٹری کی لَڑگَٹ دِکھانا

شہسوار کا مظاہرہ کرنا ، گھوڑے سواری کے کرتب دِکھانا .

رانی کاجَل

چاول کی ایک قسم

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

ران سے پِھر جانا

گھوڑے کا سوار کی ران کے اِشارے سے مُڑ جانا

رانی کا سالا

بڑا آدمی ، نیز مغرور یا متکبر آدمی ، شیخی باز.

ران بَدَلْنا

گھوڑے کی پیٹھ پر سوار کا نشست بدلنا .

رانی خاں کا سالا

braggart, arrogant, haughty

رانی کو باندی کہا ہنس دی، باندی سے باندی کہا رو دی

کمینے کی اصلیت ظاہر کی جائے یا کسی کا حقیقی عیب بیان کِیا جائے تو اسے ناگوار گزرتا ہے

رانی کو رانا پیارا، کانی کو کانا پیارا

جو جیسا ہوتا ہے ویسے ہی کو پسند کرتا ہے، ہر ایک کو اپنا ہم جنس اچھا معلوم ہوتا ہے

ران تَلے آنا

زانو کے نِیچے آنا ، سواری دینا ، آسن تلے آنا ، قابو میں آنا ، مُطیع ہونا .

رانوں میں دَبانا

سواری کرنا ، گھوڑے پر سوار ہونا.

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی، کیا کسی کا بھاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

رانی روٹھیں گی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

ران تَلے کَرنا

To be mounted, to subdue.

رانی کو باندی کَہا ہَنس دی ، باندی کو باندی کَہا رو دی

کمینے کو کمینہ کہو تو وہ بگڑ جاتا ہے اگر شریف کو کہو تو وہ کوئی پروا نہیں کرتا .

رانی رُوٹھے گی اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں

رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی

جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.

رانی دِیوانی ہوئی ، اوروں کو پَتَّھر، اَپْنوں کو لَڈُّو مارے

دیوانہ بہ کارِ خود ہوشیار ، انکی دیوانگی میں بھی اپنا ہی فائدہ ہے .

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

ران تَلے دَبانا

آسن تلے دبانا، آسن لینا، قابو میں لانا

رانوں پَر ہاتھ دے مارْنا

افسوس کرنا ، نہایت افسوس کرنا ، ماتم کرنا.

رانی گَہَن ڈالْنا

رک : رانی گہن مچانا .

رانی گَہَن مَچانا

جھگڑا یا کہرام برپا کرنا.

رانی کو کَون کَہے آگا ڈَھک

بڑے آدمی کو غلطی کرتے ہوے دیکھ کر کون ٹوک سکتا ہے .

ران پَر ہاتھ مارْنا

رک : ران پیٹنا .

جَہاز ران

جہاز چلائے والا ملاح، جہاز کا کپتان، کشتی بان

رَعْنا مِزاج

اچھی عادت والا، خُوش مِزاج.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہاز ران)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہاز ران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone