تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَہَاں بَانِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَہَاں بَانِی کے معانیدیکھیے
جَہَاں بَانِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حکومت کی ذمہ داری، حکومت، سلطنت
- بادشاہت، حکمرانی
شعر
کاروبار زندگی سے جی چراتے ہیں سبھی
جیسے درویشی سے تم مثلاً جہاں بانی سے ہم
ایک سے دیوار و در کو دیکھنا تھا عمر بھر
اپنی آنکھوں کے مقدر میں جہاں بانی نہ تھی
اس شہنشاہ کو میں کیسے شہنشاہ کہوں
سرحدیں ٹوٹتی ہوں جس کی جہاں بانی میں
English meaning of jahaa.n-baanii
जहाँ-बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शक्तिशाली राजशाही, संसार का शासन
جَہَاں بَانِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَہَاں بَانِی)
جَہَاں بَانِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔