تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگانا" کے متعقلہ نتائج

اُٹھانا

اٹھنا کا تعدیہ

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹھانی

معلق چیز کا بوجھ سنبھالنے والی (زنجیر وغیرہ)

اُوٹْھنا

رک ؛ اٹھنا۔

آٹا ہونا

ریزہ ریزہ ہونا، باریک سفوف ہونا

اَٹَھنّی

رائج الوقت اعشاری نظام کے مطابق پچاس پیسے کا سکہ، سابق نظام کے مطابق آٹھ آںے کا سکہ (قیمت میں روپے سے نصف)، دھیلی

آتْھنَہ

بے وجہ.

ethane

الکین کے سلسلے کا ایک گیسی ہائڈرو کاربن جو قدرتی گیس میں پایا جاتا ہے، کیمیائی فارمولا ‭C2H6.

ethene

کیمیا: ethylene.

athene

یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں

عَطا ہونا

بخشا جانا، عنایت ہونا، مرحمت ہونا

اَیْنٹھنا

اکڑنا، (اتراہٹ سے) تننا، اترانا

اَینٹْھنی

(پارچہ بافی) روئی دھنکنے یعنی اس کے ریشے کو کھولنے اور سلجھانے کا آلہ، دھنکی

اَینٹھانا

اینْٹھنا کا تعدیہ، اینٹھوانا، کسی کے ذریعہ اینٹھنا

اوٹ ہونا

آٹھ اَنّی

رک: اٹھّنی.

دیوار اٹھانا

دیوار بنانا، دیوار کھڑی کرنا

کَڑِیاں اُٹھانا

سختی برداشت کرنا

کَھکیڑیں اُٹھانا

صعوبیتں برداشت کرنا، مصبیتں جھیلنا، بہت خوار ہونا.

دَھڑْکا اُٹھانا

خوف کھانا ، ڈرنا.

دَھڑا اُٹھانا

تولنا، وزن کرنا

دُھنوا اُٹھانا

دُھواں اُٹھانا ، آگ لگانا.

ذَائِقَہ اُٹھانا

مزہ لینا، لطف اٹھانا

شُعْبَدے اُٹھانا

مسائل کھڑے کرنا ، پیچیدگیاں پیدا کرنا .

چَھڑ اُٹھانا

علم بلند کرنا ؛ بان٘س کو خاص انداز سے اونچا کرنا.

منھ اٹھانا

کسی طرف رخ کرنا، بے ارادہ کسی طرف چل دینا، منھ کی سیدھ میں روانہ ہو جانا، روانہ ہونا، چل دینا

کَڑی اُٹھانا

سختی برداشت کرنا، اس معنی میں کڑیاں اٹھا نا بھی مستعمل ہے

جَھگْڑا اُٹھانا

جھگڑا شروع کردینا، فساد کی بنیاد رکھنا

جوڑا اُٹھانا

(لفظاً) جوتے اٹھانا، ادنیٰ سے ادنیٰ خدمت انجام دینا، انتہا درجے کا احترام یا خوشامد کرنا

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

گھوڑی اُٹھانا

گھوڑوں کو تیار کرنا ، حملے کے لیے تیار ہو جانا ، گھوڑے کی باک اٹھانا .

گھوڑا اُٹھانا

۔گھوڑا بھگانا۔ ؎

گاڑی اُٹھانا

موٹر گاڑی اسٹارٹ کرنا ، چلانا ، احتیاط سے آگے بڑھانا.

بَکھیڑا اُٹھانا

بکھیڑا اٹھنا کا تعدیہ

بَمْڑی اُٹھانا

چیخ پکار کرنا ، واویلا کرنا ، دہاڑیں مارنا۔

چُوتَڑ اُٹھانا

پچھایے کو ذرا سا ابھارنا ، کسی کام کے لیے ذرا اٹھنا ، اٹھنا .

کَھکیڑ اُٹھانا

مشقّت برداشت کرنا، مصیبت جھیلنا، خوار ہونا.

پَہاڑ اُٹھانا

مشکل کام سر انجام دینا، اپنے کو شدید عذاب میں ڈال دینا

ہَڑبَڑی اُٹھانا

افراتفری مچانا ؛ جھگڑا پیدا کرنا ؛ شور و غل مچانا

حَیا اُٹھانا

بے شرم بنا دینا ، بے غیرت کر دینا.

سِوَیّاں اُٹھانا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں تیّار کرنا.

دِقَّت اُٹھانا

پریشان ہونا، تکلیف برداشت کرنا.

مَشَقَّت اُٹھانا

محنت کرنا ، زحمت اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ۔

قَضِیّہ اُٹھانا

فساد برپا کرنا، جھگڑا کھڑا کرنا

مُقَدَّمَہ اُٹھانا

۔(دہلی) جھگڑا کھڑا کرنا۔

رَوشْنائی اُٹھانا

روشنائی یا سِیاہی جذب کرنا.

قَدَم اُٹھانا

چلنے کے ارادے سے پاؤں بڑھانا، جلدی چلنا، جلدی جلدی قدم رکھنا

رُسْوائی اُٹھانا

ذلت سہنا، بدنامی برداشت کرنا

پاؤں اُٹھانا

قدم بڑھانا

پاوں اُٹھانا

رک : پان٘و اٹھا کر چلنا.

آواز اُٹھانا

(موسیقی) گانے میں آواز کا بلند کرنا، اونچے سروں میں گانا

داغ اُٹھانا

غم سہنا، صدمہ برداشت کرنا

آنْدِھی اُٹھانا

تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

تَقاضا اُٹھانا

مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا

ضِد اُٹھانا

ناز برداری کرنا، ضد پوری کرنا

دِماغ اُٹھانا

ناز برادری کرنا، ناز اُٹھانا.

قَرْض اُٹھانا

اُدھار لینا، قرض لینا، روپیہ ادھار لینا

دَغا اُٹھانا

دھوکا کھانا، چال میں آنا

ذَوق اُٹھانا

لطف اٹھانا، حظ حاصل کرنا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگانا کے معانیدیکھیے

جَگانا

jagaanaaजगाना

اصل: ہندی

وزن : 122

جَگانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا
  • ہوشیار کرنا، خبردار کرنا
  • روشن کرنا، جلانا
  • پھیکے حروف یا ہلکی لکیر کو روشن کرنا
  • خواب سے باز رکھنا
  • رواج دینا، ازسر نو تازہ کرنا
  • ترقی دینا، آگے بڑھانا، چمکانا
  • جادو کو زور دار اور موثر بنانا اور قابو میں لانا، منتر سدھ کرنا
  • روز حشر خواب میں عدم سے جاگنا

شعر

English meaning of jagaanaa

Transitive verb

  • cause to awake, rouse from sleep, waken
  • make conscious of
  • illumine, light up, kindle
  • test efficacy of (magic)
  • wake from grave on the day of judgment

जगाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी क्रिया करना जिससे कोई जाग उठे। जागने में प्रवृत्त करना।
  • सचेत या सावधान करना या जागरूक करना।
  • सोते से उठाना
  • जागने को प्रेरित करना
  • सजग; सावधान करना
  • होश या चेत में लाना
  • उत्पन्न करना
  • तंबाकू, गाँजा आदि सुलगाना
  • ऐसा साधन करना कि यंत्र-मंत्र अपना प्रभाव दिखलाए।

جَگانا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone