تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیوار اٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیوار اٹھانا کے معانیدیکھیے
دیوار اٹھانا کے اردو معانی
- دیوار بنانا، دیوار کھڑی کرنا
- حِجاب قائم کرنا، کسی چیز کے درمیان حائل ہونا
شعر
خلوت جاں میں ترا درد بسانا چاہے
دل سمندر میں بھی دیوار اٹھانا چاہے
English meaning of diivaar uThaanaa
- raise or build a wall
- create a veil between two things
दीवार उठाना के हिंदी अर्थ
- दीवार बनाना, दीवार खड़ी करना
- हिजाब क़ायम करना, किसी चीज़ के दर्मियान खड़ा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیوار اٹھانا)
دیوار اٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔