تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَدَل کے معانیدیکھیے
جَدَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عام لڑائی جھگڑا، خصومت، قضیہ، تکرار، ٹنٹا
- لڑائی، جنگ، رزم، معرکہ، کارزار، رن، دنگا، فسا د (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)
- بحث، مباحثہ، دلیل، حجت
- (منطق) کشمکش اور اختلاف قیاس جو مشہورات یا مد مقابل کے مسلمات پر مشتمل ہو، جدال، مناظرہ
شعر
یہاں مکر بھی ہے جدل بھی ہے یہاں بل کے ساتھ میں چھل بھی ہے
فن تیشہ گر کے کمال سے زن حیلہ گر ہی کھری رہی
سانس لینے کا کب محل ہے یہاں
سانس لینا تو اک جدل ہے یہاں
عسکری قوم ہے فطرت میں جدل باقی ہے
اس کو چھیڑو نہ یہ انداز بدل سکتی ہے
English meaning of jadal
Noun, Feminine
- fight, contention
- fight, battle, encounter
- altercation, dispute, polemic
- (Logic) a doctrinal debate
जदल के हिंदी अर्थ
جَدَل کے مترادفات
جَدَل کے قافیہ الفاظ
جَدَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَدَل)
جَدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔