تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت" کے متعقلہ نتائج

حَرام کار

زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

حَرام کاری

زنا، بدکاری، بدفعلی

حَرام کَر دینا

۔متعدی۔ تلخ کردینا۔ بدمزہ کردینا۔ ناگوار کردینا۔ تمھاری بدمزاحی نے زندگی حرام کردی۔

حَرَم کَرنا

لون٘ڈی بنانا ، بیوی بنانا ؛ داشتہ رکھنا .

حَرام کَرْنا

ناجائز ٹھہرانا، ممنوع قرار دینا

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

نِینْد حَرام کَر دینا

جاگنا (خصوصاً) بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت کے معانیدیکھیے

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

jab aayaa dehii kaa ant, jaise gadhaa vaise santजब आया देही का अंत, जैसे गधा वैसे संत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت کے اردو معانی

  • جب موت آئے تو سب برابر ہیں

Urdu meaning of jab aayaa dehii kaa ant, jaise gadhaa vaise sant

  • Roman
  • Urdu

  • jab maut aa.e to sab baraabar hai.n

जब आया देही का अंत, जैसे गधा वैसे संत के हिंदी अर्थ

  • जब मृत्यु आए तो सब बराबर हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرام کار

زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

حَرام کاری

زنا، بدکاری، بدفعلی

حَرام کَر دینا

۔متعدی۔ تلخ کردینا۔ بدمزہ کردینا۔ ناگوار کردینا۔ تمھاری بدمزاحی نے زندگی حرام کردی۔

حَرَم کَرنا

لون٘ڈی بنانا ، بیوی بنانا ؛ داشتہ رکھنا .

حَرام کَرْنا

ناجائز ٹھہرانا، ممنوع قرار دینا

حَرِیمِ قُدْس

مقدّس مقام، بارگاہِ الٰہی

آب و دانَہ حَرام کَر دینا

اتنا دل تنگ اور پریشان کرناکہ کھانا پینا نا گوار ہو

نِینْد حَرام کَر دینا

جاگنا (خصوصاً) بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone