تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پر آنا" کے متعقلہ نتائج

جان پر آنا

سخت مصیبت میں آنا

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

آفت جان پر آنا

مصیبت آنا، قہر نازل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پر آنا کے معانیدیکھیے

جان پر آنا

jaan par aanaaजान पर आना

محاورہ

مادہ: جان

  • Roman
  • Urdu

جان پر آنا کے اردو معانی

  • سخت مصیبت میں آنا

Urdu meaning of jaan par aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • saKht musiibat me.n aanaa

English meaning of jaan par aanaa

  • be exposed to imminent danger

जान पर आना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी मुसीबत में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پر آنا

سخت مصیبت میں آنا

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

جان پَر نَوبَت آنا

رک : جان پر بننا.

لَب پَر جان آنا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَبوں پَر جان آنا

مرنے کے قریب ہونا، جانکنی کی حالت ہونا

جان پَر آفَت آنا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

جان پَر جوکَھم آنا

جان پر مصیبت آنا.

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

جان لَب پَر آنا

قریب مرگ ہونا ، حالت نزع میں ہونا.

جان کا لَبوں پَر آنا

رک: جان لب پر آنا.

آفت جان پر آنا

مصیبت آنا، قہر نازل ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone