تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاں سوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاں سوز کے معانیدیکھیے
جاں سوز کے اردو معانی
صفت
- جان جلانے والا، ایذا دینے والا، تکلیف پہنچانے والا، اپنا جی جلانے والا، ہمدرد
شعر
جاں سوز آہ و نالہ سمجھتا نہیں ہوں میں
یک شعلہ میرے دل سے اٹھا تھا جلا گیا
دل سوز یہ تارے ہیں تو جاں سوز یہ مہتاب
در اصل شب انجمن آرائی تو اب ہے
ایک جاں سوز و نامراد خلش
اس طرف ہے ادھر نہیں ہوتی
English meaning of jaa.n-soz
Adjective
- heart burning, tormenting, very painful, soul-racking, heart-rending
जाँ-सोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपनी जान को जलाने वाला, संताप सहनेवाला, सहानुभूति करने वाला, हमदर्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاں سوز)
جاں سوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔