تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کو عَذاب لَگانا" کے متعقلہ نتائج

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

جان کو جان نَہ سَمَجْھنا

جان کا خیال نہ کرنا ، جان کو عزیز نہ سمجھنا ؛ نہایت محنت اور از حد مشقت کرنا.

جان کو ہَلْکان کَرْنا

رک : جان ہلکان کرنا.

جان کو کَل ہونا

(عو) آرام و سکون ہونا ، زندگی پر لطف ہونا.

جان کو وَبال ہونا

پریشانی یا تفکرات میں اضافہ ہونا.

جان کو آزار ہونا

روگ لگنا ؛ مصیبت میں مبتلا ہونا ؛ زندگی بے لطف ہوجانا.

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان سَب کو پِیاری ہے

زندگی سے ہر شخص کو محبت ہوتی ہے ، کوئی مرنا گوارا نہیں کرتا.

جان کو ہارْنا

جان دیدینا.

ہَماری جان کو جَلاد ہے

ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے

خُدا کو جان دینی ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

خُدا کو جان دینا ہے

اللہ کو مُنہ دِکھانا ہے ، مر کر اُسی کے حضور پہنچنا ہے.

مُن٘ہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

مُن٘ہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُن٘ہ کو جُھلسا لَگانا

رک : منہ کو آگ لگانا.

اَللہ کو جان دینی ہے

رک: اللہ کو منھ دکھانا ہے ، سچ تو یہ ہے .

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

مُن٘ہ کو قُفل لَگانا

بولنے سے روک دینا ، منھ پر مہر کر دینا

نامُوس کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ، رُسوا کرنا

نام کو دَھبَّہ لَگانا

قَدَم کو ہاتھ لَگانا

(احتراماً) پان٘و چھونا ، پان٘و کو ہاتھ لگا کر چومنا .

دِماغ جان کو مُعَطَّر کَرنا

خوُشبو سے دماغ کو مہکا دینا.

زَخْم کو ٹان٘کے لَگانا

زخم سِینا ، سُوئی سے زخم کا سِیا جانا۔

پَتَّھر کو جون٘ک لَگانا

پتھر کو جون٘ک لگنا (رک) کا تعدیہ.

ٹھوڑی کو ہاتھ لَگانا

عِزَّت کو بَٹّا لَگانا

آبرو کو داغ دار کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

عِزَّت کو پَٹّہ لَگانا

آبرو کو داغ دار کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا .

جان کو دُعائیں دینا

کوسنا، بد دعا دینا

ہاتھ بَدَن کو لَگانا

۔ بدن چھونا۔؎

جان عَذاب میں پَڑنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں پَھنْسْنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ مِلا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

کالَک مُنْہ کو لَگانا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا

قربانی ضائع ہو گئی

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

دَہی کا ٹِیکا ماتھے کو لَگانا

(ہندو) ایک رسم جس میں سفر کرنے والے کے ماتھے پر دہی کا ٹِیکا لگایا جاتا ہے جس سے مقصد یہ ہوتا ہے کہ اسکا سفر آسان ہو اور خیریت سے واپس آئے اور سفر کرنا مبارک ہو .

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

جان و مال کو دُعا دیتا ہُوں

بزرگ کو مزاج پرسی پر جواب دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کو عَذاب لَگانا کے معانیدیکھیے

جان کو عَذاب لَگانا

jaan ko 'azaab lagaanaaजान को 'अज़ाब लगाना

محاورہ

جان کو عَذاب لَگانا کے اردو معانی

  • مصیبت مول لینا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जान को 'अज़ाब लगाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत मूल लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کو عَذاب لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کو عَذاب لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words