تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان جانا" کے متعقلہ نتائج

جان جانا

جاننا، سمجھ لینا، معلوم کرلینا، واقف ہوجانا

جانِ جاناں

بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

یَک جان ہو جانا

نہایت آمیز ہونا ، مل جانا ، یکساں ہو جانا ۔

جان آدھی رَہ جانا

ادھ موا ہونا، حد سے زیادہ دکھی ہونا

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

جان چَلی جانا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا، مرجانا، کمال بےچین ہونے کی جگہ

جان بَیٹھی جانا

دل کا غمگین ہونا ، مایوس ہونا ، غش آجانا.

جان بَچا جانا

انگ ہوجانا ، علیحدہ ہوجانا.

جان ڈُوب جانا

(مجازاََ) دل ڈوب جانا، جی بیٹھ جانا.

مُفت جان جانا

ناحق مارا جانا

جان گھُل جانا

۔جاں گھلنا۔ فکر یا تردّد سے جان کا مضمحل ہونا۔ جان کوفت میں ہونا۔ ؎

اَپْنی جان سے جانا

مرنا، مر مٹنا

جان لے کَرْ جانا

زندگی سے محروم کر کے جانا (کسی مرض وغیرہ کا).

کِسی پَر جان جانا

کسی پر فریفتہ ہونا ، کسی پر عاشق و مفتون ہونا

جان سے گُزَرْ جانا

مرجانا، فوت ہوجانا

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

دَھڑکوں میں جان جانا

ہر وقت خوف سوار رہنا .

مُفت میں جان جانا

بلاوجہ یا بے سبب مارا جانا ۔

جان پَر کھیل جانا

نَئِی جان آ جانا

نئی زندگی ملنا ؛ ترو تازگی پانا ، سستی دور ہو جانا ، چستی آنا ۔

وَبالِ جان بَن جانا

نہایت پریشانی کا باعث ہو جانا ، مصیبت بن جانا ۔

لاکھ جان سے قُربان جانا

۔کمال محبَّت کا کنایہ ہے۔ ؎

مُحَبَّت میں جان سے جانا

محبت میں مر جانا، عشق میں جان دے دینا، الفت میں بہت تکلیفیں اٹھانا

جان سَن سے نِکَل جانا

سہم جانا ، ڈر جانا ، دل دہل جانا ، (خوف یا حیرت سے) ہوش اُڑ جانا ، ہکا بکا رہجانا.

رُونگ رُونگ میں جان آ جانا

بہت خوشی حاصل ہونا

جان کا جانا

جان چلی جانا ، مرجانا.

جان سے جانا

مرجانا

جان آ جانا

طاقت آجانا، قوّت آجانا، پنپ جانا، تازدگی حاصل ہوگی، تسلّی ہونا

جان پائی جانا

زندگی کے آثار ہونا ؛ اصلی حالت کا ملنا ، روح موجود ہونا.

جان پا جانا

ترو تازہ ہونا ، رونق آجانا ، زندہ ہوجانا.

جان کھا جانا

پیچھے پڑنا ، پریشان کرنا.

جان کو آ جانا

۔(عو) کمال غصّہ ہونا۔ بیگم صاحب تو میری جان کو آگئیں۔ میں نے اپنی مصیبت کہی وہ لگیں خفا ہونے۔

جان کو آ جانا

سخت ناراض ہونا، بہت غصہ میں ہونا

جان میں آ جانا

بیزار ہوجانا ، پریشان ہوجانا ، تنْگ ہونا.

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

جان کو رو جانا

رک : جان کو رونا.

جان سے کھو جانا

رک : جان سے جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان جانا کے معانیدیکھیے

جان جانا

jaan jaanaaजान जाना

محاورہ

جان جانا کے اردو معانی

  • جاننا، سمجھ لینا، معلوم کرلینا، واقف ہوجانا
  • مرجانا، دم نکل جانا، موت واقع ہونا
  • (کسی پر) مر مٹنا، فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، فدا ہونا
  • حد سے سوا دکھ ہونا، ملال کرنا، سخت مضطرب ہونا

English meaning of jaan jaanaa

  • die
  • to be fascinated, to be lover
  • intensely dislike (something), become restless, be displeased, to be very sad, to be very upset

जान जाना के हिंदी अर्थ

  • जानना, समझ लेना, मालूम कर लेना, जान लेना या परिचित होना
  • मर जाना, दम निकल जाना, मृत्यु होना
  • (किसी पर) मर मिटना, मोहित होना, प्रेमी होना, आशिक़ होना, जान देना
  • हद से ज़्यादा दुख होना, अफ़्सोस करना, तक्लीफ़ होना, बहुत परेशान होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words