تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان ہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہار کے معانیدیکھیے
موضوعات: گالی
جان ہار کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت، واحد
- ۔(ھ) ۱۔(عو) جان دینے والا۔ جان پر کھیلنے والا۔ ؎ ۲۔ (عم) گزرنے والا۔ جانے والا۔
- ۱. (i) جان ہارنے والا ، نڈھال.
- جانے والا، گزرنے والا؛ جان سے گزرنے والا، مرنے کے قریب ، مرنے والا؛ کھو جانے والا (روپیہ یا نقدی یا آدمی).
- (ii) رک : جان نثار.
- ۲۰ (i) متوفی ، مرنے والا .
- (ii) مرنے سے پہلے بیمار کا ہوش میں آنا.
- (iii) فانی ، گزرنے والا ؛ رک : جان ہاری.
- (iv) مردہ ( دشنام کے طور پر یا محبت کے اظہار کے ساتھ ) .
- ۰۳ (مجازاً) سخت کوش ، خون جگر کھانے والا.
English meaning of jaan-haar
Persian, Hindi - Adjective, Singular
- life of garland, ready to die, ready to lay down life, unfortunate
Persian - Noun, Masculine, Singular
- daredevil
जान-हार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण, एकवचन
- जानेवाला।
- जो हाथ से निकल जाने को हो।
- जान हारने वाला, निढाल, गुजरने वाला, जान-हारी, मारने वाला, मुर्दा, मरने से पहले बीमार का होश में आना, प्रतिकात्मक: कोशिश करने वाला, कठिन परिश्रम करने वाला
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- साहसी, दिलेर, हिम्मती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان ہار)
جان ہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔